23/09/2024
ہمارے اصول ہی ہماری اولین ترجیح ہیں
کوالٹی کی 💯 فیصد گارنٹی کے ساتھ ہمارا معیار ہی ہماری کامیابی کی ضمانت ہے
اس وقت گگومنڈی کے بیشتر ادارے، اسکولز، کالجز، بینک، ہسپتال اور متعدد پرائیویٹ ایسوسی ایشنز ہم سے مال خریدنے پر ناصرف مطمئن ہیں بلکہ ایک عرصہ سے ہمارے ساتھ تعاون میں پیش پیش ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ہمارا منافع جائز اور حلال ہے کیونکہ گاہک کم قیمت میں بہترین کوالٹی کی حامل چیز خریدنے کو ترجیح دیتا ہے