15/10/2026
"الحمدللہ! الحمدللہ❤️
الحمدللہ❤️
الحمدللہ❤️
میری ’ارسلانز فیملی‘ کے پیار اور سپورٹ کی وجہ سے آج ہماری یہ فیملی 40,000 ممبرز کا خوبصورت سفر طے کر چکی ہے۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ہر قدم پر میرے ساتھ رہے اور اتنا پیار دیا۔ امید ہے آگے بھی آپ کا یہی ساتھ اور محبت برقرار رہے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ آمین