02/07/2026
FRONUS INFINEON REBORN ECO6200 (6.2kW Hybrid Inverter)
اب چاہے آپ گھر پر ہوں یا باہر، اپنے موبائل فون پر لائیو دیکھیں کہ کتنی بجلی بن رہی ہے، بیٹری کتنی چارج ہے اور گھر کا کتنا لوڈ چل رہا ہے۔ سب کچھ آپ کے ہاتھ میں!
شاندار خصوصیات جو اس کو سب سے الگ بناتی ہیں:
طاقتور 6.2kW ہائبرڈ پاور: گھر کا بھاری لوڈ اور اے سی (AC) چلانے کے لیے بہترین۔
اسمارٹ وائی فائی مانیٹرنگ: موبائل ایپ کے ذریعے دنیا کے کسی بھی کونے سے لائیو ٹریکنگ۔
کلر LCD ڈسپلے: ہر ڈیٹیل اور معلومات اب صاف اور واضح نظر آئے۔
تین گنا بچت: سولر، بیٹری اور گرڈ کا ایسا بہترین ملاپ جو بجلی کا بل نام نہاد کر دے۔
پاکستان کا سب سے بڑا سروس نیٹ ورک: ملک گیر وارنٹی اور بہترین کسٹمر سپورٹ کے ساتھ۔
اسمارٹ گھر، اسمارٹ انورٹر، فرونس ECO6200!
🛍️ ابھی خریدنے اور مزید معلومات کے لیے تشریف لائیں:
🏢 نعیم موبائل اینڈ الیکٹرک شاپ
📍 غازی گھاٹ، ڈسٹرکٹ مظفر گڑھ