GhizeR GB

GhizeR GB good evening to all friends re variable

20/02/2026
05/02/2026

Imamat day mubrk The Ismaili

اعلان براۓ گمشدگی—-یہ بھائ گزشتہ 2 دنوں سے  گھر سے لاپتہ ہے۔۔اس بندہ   کی زہنی کسی بیماری کی وجہ سے اس کی دماغی حالت تھی...
18/01/2024

اعلان براۓ گمشدگی—-
یہ بھائ گزشتہ 2 دنوں سے گھر سے لاپتہ ہے۔۔اس بندہ کی زہنی کسی بیماری کی وجہ سے اس کی دماغی حالت تھیک نہیں۔اگر کسی بھائ نے انہیں کہی دیکھا ہے یا کہی دیکھا تو براۓ مہربانی ان نمبروں پر رابتہ کریں ہم آپ کے
شکرگزاررہینگے🙏
نام :عبدل سہیل
تعلق: گاہکوچ بالا
03554966262, 03194951880, 03555129208

پونیال والو! نکلو اپنے حق کے خاطر گندم سبسڈی، لینڈ ریفامز ایکٹ، گلگت شندور روڈ کمپنسیشن کے مسائل اور دیگر عوامی ایشوز کے...
14/12/2023

پونیال والو! نکلو اپنے حق کے خاطر

گندم سبسڈی، لینڈ ریفامز ایکٹ، گلگت شندور روڈ کمپنسیشن کے مسائل اور دیگر عوامی ایشوز کے خلاف عوامی کمیٹی پونیال کا ساتھ دو۔

کل 15 تاریخ دن 1 بجے DC چوک گاہکوچ تشریف لا کر زندہ ہونے کا ثبوت دے۔۔

پونیال عوامی کمیٹی Puniyal Awami Committee

گاہکوچ غزر کھوٹلکی داماس میں آرمی پبلک اسکول کی تعمیرتی کام کا `اج باقاعدہ آغاز❤️👍
03/12/2023

گاہکوچ غزر کھوٹلکی داماس میں آرمی پبلک اسکول کی تعمیرتی کام کا `اج باقاعدہ آغاز❤️👍

چلاس :  وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور  فورس کمانڈر گلگت بلتستان چلاس پہنچ گئے تھک داس شہداء کا فوجی اعزاز میں نماز جنازہ ا...
03/12/2023

چلاس :
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور فورس کمانڈر گلگت بلتستان چلاس پہنچ گئے

تھک داس شہداء کا فوجی اعزاز میں نماز جنازہ ادا کیا چلاس تمام ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان ، عمائدین و عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی

چارلی چپلن 88 سال زندہ رہے۔ اس نے ہمارے لیے 4 بیانات چھوڑے: (1) اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے، یہاں تک کہ ہما...
26/11/2023

چارلی چپلن 88 سال زندہ رہے۔
اس نے ہمارے لیے 4 بیانات چھوڑے:
(1) اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے، یہاں تک کہ ہمارے مسائل بھی نہیں۔
(2) مجھے بارش میں چلنا پسند ہے کیونکہ کوئی میرے آنسو نہیں دیکھ سکتا۔
(3) زندگی کا سب سے کھویا ہوا دن وہ ہے جس دن ہم ہنستے نہیں ہیں۔
(4) دنیا کے چھ بہترین ڈاکٹر...:
1. سورج
2. آرام
3. ورزش
4. خوراک
5. عزت نفس
6. دوست
اپنی زندگی کے ہر مرحلے پر ان سے جڑے رہیں اور صحت مند زندگی سے لطف اندوز ہوں...
چاند دیکھو گے تو خدا کا حسن دیکھو گے۔
سورج کو دیکھو گے تو خدا کی قدرت دیکھو گے...
آئینہ دیکھیں تو اللہ کی بہترین تخلیق نظر آئے گی۔ تو یقین کرو۔
ہم سب سیاح ہیں، خدا ہمارا ٹریول ایجنٹ ہے جس نے پہلے ہی ہمارے راستوں، بکنگ اور منزلوں کی نشاندہی کر رکھی ہے... اس پر بھروسہ کریں اور زندگی سے لطف اندوز ہوں۔
زندگی بس ایک سفر ہے! لہذا، آج زندہ رہو!
کل نہیں ہو سکتا۔

❤️

23/11/2023

Na manzoor Na manzoor kiu

20/08/2023

غازی مارکیٹ گاھکوچ میں دکانیں کرائے کے لئے دستیاب ہے۔غذر میں کاروبار کے فروغ کے لئے یہ دکانیں بغیر کسی سیکورٹی کے مناسب کرائے پر دستیاب ہیں۔
مارکیٹ میں سہولیات:
1. وسیع پارکنگ ایریا
2. صاف پانی
3. واش روم
4. سیکورٹی کی سہولت
دکانیں پہلے آئیں پہلے پائے کی بنیاد پر کرائے پر دی جائیں گی۔
غازی مارکیٹ نظ گھوڑا چوک گاھکوچ
رابطہ: 03555005454

 Applications are invited from eligible candidates having domicile of Gilgit Baltistan for recruitment against the contr...
15/07/2023



Applications are invited from eligible candidates having domicile of Gilgit Baltistan for recruitment against the contractual posts of following ADP projects under Water Management & Irrigation Department GB.

Details are as Under 👇👇

Address

Gril College Road Gahkuch Pain
Ghizar
112233

Telephone

03129867908

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GhizeR GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GhizeR GB:

Share