02/08/2026
🚛 KDM Associate Private Limited – Job Opportunity
KDM Associate Private Limited کو اپنے پروجیکٹ (سلطان آباد) کے لیے درج ذیل تجربہ کار افراد کی فوری ضرورت ہے:
🔹 Shacman Dumper Drivers (تجربہ کار)
🔹 Heavy Vehicle Mechanics (Shacman Dumper کا تجربہ لازمی)
🔹 Tyre/Puncture Mechanics (پنچر والے)
ضروری شرائط:
✔️ متعلقہ کام کا تجربہ لازمی
✔️ محنتی، ذمہ دار اور ایماندار امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
✔️ تنخواہ اور دیگر سہولیات تجربے کے مطابق فراہم کی جائیں گی
📍 مقام: پروجیکٹ سلطان آباد، گلگت بلتستان
📞 رابطہ کریں:
0312-9810779
0316-2200884