Yahoo Bikes G-B

Yahoo Bikes G-B Yahoo bikes Merit First Is Our Slogan

07/09/2013

Hey Gillette fans, we hope you are geared up for a fun and exciting weekend!
Tell us, whats your ride for the weekend?????....):

11/08/2013

EiD Mubarak FriEndS... ):

27/07/2013

میرا خیال ہے پاکستان میں سب کچھ بِکتا ہے۔ اب یقین ہو گیا ہے۔ رحمتوںاور فضیلتوں کے اس بابرکت مہینہ میں مذہب کے نام پر جو منڈی لگی ہوئی ہے، اُس نے فروخت کے اس نظام کے گزشتہ تمام ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔ سحر اور افطار اور اُس کے درمیان کے گھنٹوں میں ہمیں کیا کچھ دیکھنے کو نہیں ملتا۔کیسے کیسے لوگ کیسے کیسے روپ دھار کر محفل سجائے بیٹھے ہو تے ہیں۔ کہنے کو رمضان کریم کی کرامات کا ورد کرتے ہیں۔ اصل میں چھابڑی فروش ڈیرہ جمائے ہوئے ہیں۔ بہروپیے اسلامی تاریخ پر لیکچر دے رہے ہیں۔ بے علم قرآن پاک کے آفاقی پیغام پر وعظ د ے رہے ہیں۔ جو کل تک فیشن کیے بغیر نہیں رہ سکتے تھے اب ڈوپٹے،چادریں اور ٹوپیاں پہن کر نیکوکار بنے بیٹھے ہیں۔ اور یہ سب کچھ ایسے ٹھسے کے ساتھ ہو رہا ہے کہ جیسے اسلام کی بیش قیمت خدمت سرانجام دی جا رہی ہو۔

27/06/2013

اکبر بادشاہ کا ایک وزیر تھا بیر بل ۔
_________________________
ایک دن اس نے بادشاہ سے کہا دنیا میں 100 میں سے 99 آدمی اندھے ہوتے ہیں ۔ بادشاہ کو اس کی بات پر حیرت بھی ہوئی اور غصہ بھی آیا اور حکم دیا کہ اپنی اس بات کو ثابت کرو ورنہ سزا کے لیے تیار ہو جاؤ ۔
بیر بل نے کہا حضور حکم کی تعمیل ہوگی ۔ اگلے روز بیر بل شاہراہ عام پر بیٹھ کر چار پائی بننے لگا اور ایک آدمی ساتھ بٹھا لیا جس کو حکم تھا کہ ایک فہرست اندہوں کی تیار کرنی ہے اور ایک دیکھنے والوں کی ۔
ایک آدمی آیا اس نے کہا بیر بل کیا کر رہے ہو ۔؟
بیر بل نے اسے جواب دینے سے پہلے اپنے معاون کو کہا اس اک نام اندہوں میں لکھ دو ۔پھر اسے جواب دیا چار پائی بن رہا ہوں ۔۔۔۔۔ یوں لوگ آتے گئے پوچھتے گئے بیر بل کیا کر رہے ہو اور اندھوں میں اپنا نام لکھواتے گئے ۔۔ اتنے میں شاہی قافلہ گذرا تو بادشاہ نے پوچھا بیربل کیا کر رہے ہو ۔ بیر بل کے معاون نے بادشاہ کا نام بھی اندھوں میں لکھ دیا ۔ اتنے میں ایک آدمی آیا اور اس نے پوچھا خیریت ہے بیربل چار پائی کیوں بن رہے ہو ۔؟
بیر بل نے معاون سے کہا اس کا نام دیکھنے والوں میں لکھو اور پھر بادشاہ کی طرف متوجہ ہو کر کہا ۔عالی جناب فہرست دیکھ لیجیے جس میں آپ کا نام بھی شامل ہے کہ سب لوگ یہ دیکھ رہے تھے کہ میں چار پائی بن رہا ہوں لیکن انہیں اپنی بصارت پر یقین نہیں تھا گویا اندھے تھے اس لیے مجھ سے پوچھتے تھے کیا کر رہے ہو ۔صرف ایک شخص آیا جسے اپنی بصارت پر یقین تھا اس نے مجھ سے تصدیق نہیں چاہی بلکہ چار پائی بننے کی وجہ پوچھی ۔۔۔۔
اس قصے مین آج ہماری قوم کے لیے بھی نصیحت کا بہت سامان ہے۔

19/06/2013

ہم ایک تھے، ہم ایک ہیں ، ہم ایک رہیں گے ،

کراچی میں مقیم گلگت بلتستان اور چترال کے عوام کے لیے خوشخبری محبت کا پیغام سلام گلگت بلتستان کے نام سے ایک عالی شان کلچر شو کاانقعاد کیا جارہا ہے ۔
کراچی(ار،اے،یاسینی)گلگت بلتستان آرٹس اینڈ کلچرل کونسل (کراچی) کے قیام کو عمل میں لاتے ہوئے گلگت بلتستان اور چترال کے کرم فرماؤں کے لئے (GBACC) کے زیرِ اہتمام آغا خان جیم خانہ میں ایک پروقارثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس کلچرل شو کا بنیادی مقصد گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتب فکر کے نو جوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے باہمی ہم آہنگی اور رواداری کو فروغ دینا ہے اور اپنی دھرتی ماں گلگت بلتستان کو اپنی پہچان بنانا ہے ۔گلگت بلتستان آرٹس اینڈ کلچرل کونسل کی ٹیم اپنی عظیم ثقافت کو بلند درجہ دیتے ہوئے گلگت بلتستان کے با شعور یوتھ کے ذریعے تمام تعصبات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنی خوبصورت اور منفرد ثقافت کو دنیا بھر میں وسیع بنیادوں پر اجاگرکرنے میں سرگرم عمل ہے ۔اسی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے مورخہ 23جون 2013ء بمقام آغا خان جیم خانہ بوقت شام 7بجے تا 12بجے شب ایک عالیشان میوزیکل پروگرام کا انعقاد کیا ہے جس کو رونق افروز بنانے کے لئے گلگت بلتستان مایہ ناز فنکار عوام کی دلچسپی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مقامی زبانوں میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔آپ تمام بہن بھائیوں سے گذارش ہے کہ اپنے ثقافتی پروگرام میں شامل ہو کر ایک مہذب قوم ہونے کا ثبوت دیں ۔

13/04/2013

ایک گرلز کالج میں سرکاری تفتیشی ٹیم آئی اور کالج کے سارے کلاس میں گھوم گھوم کر لڑکیوں کے بیگ کی تلاشی کرنے لگی ایک ایک لڑکی کے بیگ کی تفتیش کی گئی ، کسی بھی پرس میں کتابیں ،کاپیاں اور لازمی اوراق کے علاوہ کوئی ممنوع شیئ پائی نہیں گئی ،البتہ ایک آخری کلاس باقی رہ گئی تھی اور یہی جائے حادثہ تھا ۔۔۔۔۔۔ حادثہ کیا تھا ؟ اور کیا پیش آیا ؟
تفتیشی کمیٹی ہال میں داخل ہوئی اورساری لڑکیوں سے گذارش کی کہ تفتیش کے لئے اپنا اپنا پرس کھول کر سامنے رکھیں ،ہال کے ایک کنارے ایک طالبہ بیٹھی تھی اس کی پریشانی بڑھ گئی تھی وہ تفتیشی کمیٹی پر دزدیدہ نگاہ ڈال رہی تھی ،اور شرم سے پانی پانی ہو رہی تھی ،اس نے اپنے پرس پر ہاتھ رکھا ہوا تھا تفتیش شروع ہو چکی ہے اس کی باری آنے ہی والی ہے ،لڑکی کی پریشانی بڑھتی ہی جا رہی ہے ،چند منٹوں کے میں لڑکی کے پرس کے پاس تفتیشی کمیٹی پہونچ چکی ہے ،لڑکی نے پرس کو زور سے پکڑ لیا گویا وہ زبان حال سے کہنا چاہتی ہو کہ آپ لوگ اس پرس کو ہرگز کھول نہیں سکتے ،اس سے کہا جا رہا ہے پرس کھولو ! اس نے پرس کو سینے سے چمٹا لیا ،تفتیشی افسر نے کہا پرس ہمارے حوالے کرو ۔لڑکی زور سے چلا کر بولتی ہے نہیں میں نہیں دے سکتی ،پوری تفتیشی کمیٹی اس لڑکی کے پاس جمع ہو گئی ،سخت بحث و مباحثہ شروع ہو گیا ہال کی ساری طالبات پریشان ہیں کہ آخر راز کیا ہے ؟ حقیقت کیا ہے ؟بالآخر لڑکی سے اس کا پرس چھین لیا گیا ،ساری لڑکیاں خاموش ۔۔۔۔۔۔ لکچر بند ۔۔۔۔۔۔ ہر طرف سناٹا چھا چکا ہے ،پتہ نہیں کیا ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرس میں کیا چیز ہے ؟ تفتیشی کمیٹی طالبہ کا پرس لئے کالج کے آفس میں گئی ، طالبہ آفس میں آئی اس کی آنکھوں سے آنسوؤں کی بارش ہو رہی تھی سب کی طرف غصے سے دیکھ رہی تھی کہ بھرے مجمع کے سامنے اسے رسوا کیا گیا تھا ،اسے بٹھایا گیا کالج کی ڈائریکٹر نے اپنے سامنے پرس کھلوایا ،طالبہ نے پرس کھولا ، یا اللہ ! کیا تھا پرس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ آپ کیا گمان کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ پرس میں کوئی ممنوع شئی نہ تھی نہ ہی فحش تصویریں تھی ،واللہ ویسی کوئی چیز نہ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس میں روٹی کے چند ٹکڑے تھے ،اور استعمال شدہ سینڈوچ کے باقی حصے تھے ،بس یہی تھے اور کچھ نہیں ۔ جب اس سلسلے میں اس سے بات کی گئی تو اس نے کہا : ساری طالبات جب ناشتہ کر لیتی ہیں تو ٹوٹے پھوٹے روٹی کے ٹکڑے جمع کر لیتی ہوں جس میں سے کچھ کھاتی ہوں اور کچھ اپنے اہل خانہ کے لئے لے کر جاتی ہوں جی ہاں ! اپنی ماں اور بہنوں کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاکہ انہیں دوپہر اور رات کا کھانہ میسر ہو سکے ۔۔۔ ہم تنگ دست ہیں ہماری کوئی کفالت کرنے والا نہیں ، ہماری کوئی خبر بھی نہیں لیتا ۔ اور پرس کھولنے سے انکار کرنے کی وجہ صرف یہی تھی کہ مبادا میری کلاس کی سہیلیاں میری حالت کو جان جائیں اور مجھے شرمندگی اٹھانی پڑے ۔ میری طرف سے بے ادبی ہوئی ہو تو میں آپ سب سے معافی کی خواستگار ہوں ۔ یہ دلدوز منظر کیا تھا کہ سب کی آنکھیں ڈبڈبا گئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائیو اور بہنو! یہ منظر ان مختلف المناک مناظر میں سے ایک ہے ، جو ممکن ہے ہمارے پڑوس میں ہو اور ہم اسے نہ جانتے ہوں ،یا بسا اوقات ایسے لوگوں سے نظریں اوجھل کئے ہوئے ہوں ۔
’’ یہ ایک جھلک ہے جو ہمارے معاشرے میں قدم قدم پر دیکھنے کو ملیں گی .....

10/04/2013

*****اللّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ*****
نصر من الله و الفتح قریب
*****اللّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وَاهْلِكْ عَدُوَّهُمْ مِنَ الجِنِّ وَالاِنْسِ مِنَ ألاَوَّلِينَ وَالآخِرِين*****
اللهم عجل لوالیک الفرج
*****اللّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَآلِ محمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ*****..

Want a Bike?Vist Yahaoo Bikes GB Col.Hassan Market
02/04/2013

Want a Bike?

Vist Yahaoo Bikes GB Col.Hassan Market

18/03/2013

Today's World top ten News:

Uganda unveils the world's first Earth Hour forest

Preparations kick off for Earth Hour 2013 with the creation of the world's first Earth Hour Forest in Uganda, to fight against the 6,000 hectares of deforestation that occurs in the country every month.
from WWF on Mar 18, 2013.
From the editors

World Bank urged to look at claims of Ethiopian resettlement abuses

The World Bank board should support an internal investigation into allegations of abuse linked to a bank project in Ethiopia, says an international rights organisation.
from Human Rights Watch on Mar 18, 2013.

'Historic chance' for an Arms Trade Treaty

It's time for world leaders to address the global arms trade that fuels human rights abuses of tens of millions of people and claims countless, an International rights group said today as the Final UN Conference on the Arms Trade Treaty opened in New York.
from Amnesty on Mar 18, 2013.

UK aid increase could save at least 3.3m lives, says Oxfam

The planned increase in UK aid which is expected to be confirmed in the Budget, could save at least 3.3 million lives annually, says an international development charity.
from Oxfam on Mar 17, 2013.

Vatican accused of leading charge to roll back women's rights at UN

The Vatican is leading attempts to roll-back agreement on women’s rights at the most significant UN Summit on eliminating violence against women and girls in a decade, says an international NGO.
from ActionAid on Mar 15, 2013.
Like Our Page And Be Conneced vit World. JUST CLICK BELOW SITE AND LIKE IT.
http://www.facebook.com/YahooBikesGB

09/03/2013

جس کو تم بُرا سمجھ کر ناپسند کر کے چھوڑ دیتے ہو ،اُس کو کوئی دوسرا شخص یا چیز اچھا سمجھ کر قبول کر لیتی ہے۔ کیا کوئی چیز ایک ہی وقت میں اچھی اور بُری ہو سکتی ہے؟ وہ نہ اچھی ہے، نہ بُری ، سوائے اس کے کہ تمہاری”میں” نے ُاسے بُرا بنا دیا ہے کسی دوسرے کی” میں ”نے ُاسے اچھا بنا دیا ہے

Address

Shop No B-9 Col. Hassan Market Gilgit
Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yahoo Bikes G-B posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yahoo Bikes G-B:

Share