Gojra,Trading& Business

Gojra,Trading& Business News. Business update . headlines and functions in Gojra

29/11/2024

گوجرہ میں موسم سرما کی پہلی بارش ☔ ہو رہی ہے
Time 12:40 AM
Date 30 Nov 2024

گوجرہ میں سیاہ بادلوں کی گھٹائیں ساتھ میں شدید آندھی
05/06/2024

گوجرہ میں سیاہ بادلوں کی گھٹائیں ساتھ میں شدید آندھی

19/05/2024

04/03/2024

گوجرہ، متعدد علاقوں میں مورخہ 05 مارچ 2024 کو بجلی بند رہے گی، انچارج 132 کے وی گرڈ فیسکو

انچارج 132 کے وی گرڈ گوجرہ محمد معین الدین کے مطابق کے مطابق مورخہ 05 مارچ 2024 کو صبح 9:30 بجے سے دوپہر 02:30 بجے تک درجہ ذیل فیڈز پر بجلی بند رہے گی۔

رورل سب ڈویژن کے جھنگ روڈ، کٹھور، موچیوالا روڈ اور رمضان شہید فیڈز پر بجے بند رہے گی۔

سمندری روڈ سب ڈویژن کے مونگی روڈ، ٹوبہ روڈ، مالڑی، گوہر انٹرنیشنل ملز، حسن ملز لمیٹیڈ، بشیر آباد روڈ، مریدوالا روڈ، پیٹرے وال فیڈز پر بجے بند رہے گی۔

سٹی سب ڈویژن کے سٹی فیڈر، ریلوے روڈ، شاہ سواریہ، اشرف کالونی، گلبرک، سکارپ، عیدگاہ روڈ فیڈز پر بجے بند رہے گی۔

پینسرہ روڈ سب ڈویژن کے پینسرہ روڈ، شالیمار، دواکھڑی، مقبول پور روڈ، حمزہ بورڈ ملز، گوجرہ روڈ سمندری لعل شاہ فیڈز پر بجے بند رہے گی۔

اشتہار

04/02/2024

لگتا ہے نواز شریف نے پاکستان آ کر پرانی سم آن کی ہے، اور فری منٹ ملے ہیں۔۔۔
یا پھر کسے کا بیلنس غلطی سے اس کو چلا گیا اے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

پنجاب بھر میں عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی خدشات پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب سے جاری نوٹی فکیشن کے...
27/01/2024

پنجاب بھر میں عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی خدشات پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور قومی، صوبائی اسمبلی کے امیدوار، کارنر میٹنگ سافٹ ٹارگٹ ہوسکتا ہے۔

لہٰذا صوبے میں فی الفور 12 فروری تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلحے کی نمائش، ہوائی فائرنگ اور الیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزی پر دفعہ 144 کا اطلاق ہوگا۔

ایسے امیدوار جو پی ٹی آئی کا حصہ ہیں اور انہیں پارٹی ٹکٹ نہیں ملا وہ پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز کے حق میں فوراً دستبردار ہوجائی...
25/01/2024

ایسے امیدوار جو پی ٹی آئی کا حصہ ہیں اور انہیں پارٹی ٹکٹ نہیں ملا وہ پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز کے حق میں فوراً دستبردار ہوجائیں۔

جو ایسا نہیں کرے گا اس کی پارٹی ممبرشپ ختم کر دی جائے گی۔

سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے صوبائی اور ضلعی قیادت کو ایکشن لینے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔🚨

25/01/2024

ہم پچھتر سالوں میں قومی قیادت تیار کرنے سے کیوں محروم رہے ہیں؟ 🤔
اپنی قیمتی رائے دیں

جناح کالج گوجرہ کے انگلش کے پروفیسر سر سلیم پرویز انتقال کر گے ہیں
25/01/2024

جناح کالج گوجرہ کے انگلش کے پروفیسر سر سلیم پرویز انتقال کر گے ہیں

Address

Gojra

Telephone

+923016707396

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gojra,Trading& Business posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share