GREEN SOLAR MALL. / Master Technologies

Directions Website Contact the business

GREEN SOLAR MALL. / Master Technologies Green Solar Mall (SMC-Pvt) Ltd. | Delivering trusted Solar Energy, HVAC & Smart Automation solutions with 15+ years of expertise.

Empowering homes, businesses & industries through innovation, quality engineering & reliable after-sales support across Pak.

🤝 MOU SIGNED | GREEN SOLAR MALL × MONTARA PINE RESIDENCIAWe are proud to announce that Green Solar Mall has officially s...
14/09/2026

🤝 MOU SIGNED | GREEN SOLAR MALL × MONTARA PINE RESIDENCIA
We are proud to announce that Green Solar Mall has officially signed an MOU with Montara Pine Residencia, Bhurban Murree for the provision and ex*****on of comprehensive 5-Star Electrical, Energy, Security, Communication & Building Services.
Our team will provide professional solutions across the following areas:
⚡ Electrical Works
Air conditioning
📹 CCTV Surveillance & Security Systems
☀️ Solar Energy Solutions
🌐 Networking & Structured Cabling
☎️ IP Phone Exchange System
🌐 Corporate Internet Solutions
🎫 Card Access & Entry Control System
🔥 Fire Alarm & Detection System
⚙️ 300 KVA Genset Installation – 2 Units
🔌 630 KVA Transformer Installation
⚡ Switchgear & ATS System
🏢 Individual 3-Phase Metering for Every Apartment
🏨 A Complete Premium Residential & Hospitality Destination
Montara Pine Residencia Bhurban Murree comprises approximately 110 apartments, including:
• Single-Bed Apartments
• Double-Bed Apartments
• Studio Apartments
• Hotel & Restaurant
• Sauna & Steam Facilities
• Gym
• Conference Room
• Other Premium Hospitality & Recreational Facilities
At Green Solar Mall, our goal is to deliver reliable, modern and professionally engineered solutions that meet the standards expected from a premium 5-Star residential and hospitality destination.
We are honored to be part of this prestigious project and look forward to delivering quality, reliability, innovation and excellence at every stage.
Green Solar Mall
Powering Excellence. Connecting Possibilities. Securing the Future.
🤝 Green Solar Mall × Montara Pine Residencia, Bhurban Murree

13/09/2026
ایک دلچسپ فون کال… 21 سال بعد!منشی سے مشیر تکمیں دولتالہ سے پھمبل روڈ پر جب بھی مڑتا، ایک بہت شاندار سولر اسٹرکچر لگا ہو...
30/08/2026

ایک دلچسپ فون کال… 21 سال بعد!
منشی سے مشیر تک

میں دولتالہ سے پھمبل روڈ پر جب بھی مڑتا، ایک بہت شاندار سولر اسٹرکچر لگا ہوا دیکھتا۔ چونکہ ہم سولر کے شعبے سے وابستہ ہیں، اس لیے ہر جگہ اپنی فیلڈ کی چیزیں فوراً نظر آ جاتی ہیں۔ میں اکثر سوچتا کہ شاید کوئی بڑا کمرشل سولر سسٹم لگ رہا ہے، مگر پانچ ماہ سے زیادہ گزر گئے اور اسٹرکچر وہیں کا وہیں رہا، مزید کوئی کام نہ ہوا۔

ایک دن پنڈ ٹھیکریاں سے واپسی پر میں نے اس پروجیکٹ کی تصویر بنا کر اپنے ایک رشتہ دار افضال بھای کو بھیجی اور پوچھا کہ یہ کس کا پروجیکٹ ہے اور کیوں رکا ہوا ہے؟ انہوں نے بتایا کہ یہ راجہ بابر صاحب کی آئل مل کا منصوبہ ہے۔ میں نے ان سے نمبر مانگا، اور کچھ دیر بعد نمبر مل گیا۔

میں نے راجہ بابر صاحب کو فون کیا۔ سلام دعا کے بعد میں نے پوچھا:
"راجہ صاحب، کیا میرا نمبر آپ کے پاس سیو ہے؟"

انہوں نے کہا:
"نہیں۔"

میں نے دوبارہ پوچھا:
"پہچانا بھی نہیں ہوگا؟"

وہ بولے:
"نہیں۔"

میں نے مسکراتے ہوئے کہا:
"راجہ صاحب! آج سے 21 سال پہلے آپ نے اپنی دکان پر 2100 روپے ماہانہ پر ایک منشی رکھا تھا..."

چند لمحوں کی خاموشی کے بعد دوسری طرف سے آواز آئی:

"اللہ اکبر! جناب... ہارون صاحب! آپ کیسے ہیں؟ 21 سال بعد آپ کی کال میرے لیے بہت بڑا سرپرائز ہے!"

یہ لمحہ میرے لیے بھی ناقابلِ فراموش تھا۔

میں نے انہیں بتایا کہ آج میرا اپنا سولرکا بزنس ہے، گرین سولر مال کہ نام سے تین بڑے شہروں میں میرا کاروبار چل رہا ہے اسلام آباد، گوجر خان اور گجرات میں ہماری کمپنی کے سیٹ اپ موجود ہیں، ہم نیپرا اپرووڈ کمپنی ہیں اور انڈسٹریل و کمرشل سولر سسٹمز کا 13 سال سے زائد عملی تجربہ رکھتے ہیں۔

میں نے ان سے صرف ایک بات کہی:

"میں آپ کو اپنی تشہیر کے لیے فون نہیں کر رہا، بلکہ اس لیے کہ جس بڑے سسٹم کا آپ ارادہ رکھتے ہیں، میں آپ کو ایسے کئی چلتے ہوئے منصوبے دکھا سکتا ہوں، مکمل رہنمائی دے سکتا ہوں تاکہ آپ بہترین فیصلہ کر سکیں۔"کیونکہ گوجرخان میں بہت سی آئیل ملز میں ہمارے کمرشل سسٹم چل رہے ہیں سب سے بڑا پرجیکٹ 650کلو واٹ المصطفی آئیل مل میں چل رہا ہے باقی 100کلو واٹ کہ متعدد گوجرخان اور گردو نواح میں موجود ہیں

شاید راجہ صاحب کے لیے یہ حیرت کی بات تھی کہ 21 سال پہلے 2100 روپے تنخواہ لینے والا ایک سیلز مین آج اتنے اعتماد سے انڈسٹریل پروجیکٹس کی بات کر رہا تھا۔

انہوں نے فوراً ملاقات کی خواہش ظاہر کی۔ مصروفیات کی وجہ سے تین دن بعد ملاقات طے ہوئی۔

آج جو تصویر آپ دیکھ رہے ہیں، اس میں میرے ساتھ وہی راجہ بابر صاحب موجود ہیں، جن کے پاس میں 21 سال پہلے بطور سیلز مین کام کرتا تھا۔ وہاں موجود ایک اور دلچسپ شخصیت، چوہدری دلشاد صاحب، مجھے ہمیشہ "منشی" کہہ کر پکارتے تھے، اور پھر راجہ صاحب بھی مجھے اسی نام سے بلانے لگے۔ اُس زمانے میں "منشی" دراصل کلرک کے لیے استعمال ہونے والا ایک عام لفظ تھا۔

میرے اس 21 سالہ سفر میں، کہیں نہ کہیں راجہ بابر صاحب کی تربیت، شفقت اور رہنمائی کا حصہ ضرور شامل ہے۔ انہی سے میں نے پبلک ڈیلنگ، کسٹمرز سے بات کرنے کا سلیقہ اور کاروباری اخلاقیات سیکھی۔

زندگی نے بہت کچھ سکھایا…
کہیں اپنے، پرائے نکلے…
اور کہیں پرائے، اپنوں سے بھی زیادہ مخلص۔

یقین رکھیں، اگر محنت، دیانت اور سیکھنے کا جذبہ زندہ رہے تو وقت ضرور بدلتا ہے۔

الحمدللہ، سفر ابھی جاری ہے۔

20/08/2026

In House Service Center.

17/08/2026

10kw hinen
16kw apex lithium batry
13kw apex solar penals 715w

15/08/2026

ربیع الاول مبارک 🌙✨

شکر الحمدللہ، ماہِ ربیع الاول کی بابرکت آمد پر دل سے الحمدللہ۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں، برکتیں اور خوشیاں نازل فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️

14/08/2026

یوم آزادی کے رنگ گرین سولر مال پہ اپیکس سولر کہ سنگ@

Address

Green Solar Mall, Near Muslim Boys High School G. T. Road Gujar Khan
Gujar Khan
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GREEN SOLAR MALL. / Master Technologies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GREEN SOLAR MALL. / Master Technologies:

Shortcuts

Share