SE Cantt GEPCO

SE Cantt GEPCO Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SE Cantt GEPCO, Business service, Gujranwala.

08/04/2026

Please share your grievance with the following details:
1. Reference No.
2. Cell No. &
3. Proper Address

10/02/2026
29/01/2026

چیف ایگزیکٹو گیپکو کی آن لائن کچہری
براہِ راست شکایات | فوری ہدایات | صارف دوست اقدام

📅 29 جنوری 2026ء
⏰ 11 تا 1 بجے
📍 Facebook Live – GEPCO Official
⚡🤝

👉 facebook.com/Gepcohd

⚡📲

29/01/2026

⚡ نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم وضاحت

پاور ڈویژن نے وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ہدایات پر نیٹ میٹرنگ یونٹس کے کریڈٹ سے متعلق جاری کردہ ہدایات پر فوری نظرِ ثانی کر دی ہے۔

🔹 تمام یونٹس کا کریڈٹ روکنا درست طریقہ نہیں تھا
🔹 اب صرف وہ یونٹس کریڈٹ نہیں ہوں گے جو منظور شدہ ڈی جی کیپسٹی سے زائد ہوں
🔹 منظور شدہ صلاحیت کے مطابق نیشنل گرڈ کو بھیجے گئے یونٹس کا مکمل کریڈٹ دیا جائے گا
🔹 تمام ڈسکوز کو نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں
🔹 متاثرہ صارفین کو اگلے بلنگ سائیکل میں ایڈجسٹمنٹ دی جائے گی

وفاقی وزیر نے واضح کیا ہے کہ بجلی صارفین کے جائز حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

📢 نیٹ میٹرنگ صارفین سے گزارش ہے کہ اپنی منظور شدہ صلاحیت کے مطابق نظام نصب رکھیں۔

#بجلی #قابلِ_تجدید_توانائی #ڈسکوز

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SE Cantt GEPCO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share