Gujraanwala

Gujraanwala Subscribe My YouTube Channel Link �
https://youtube.com/channel/UCzLNMkFNjR7ryIsCu4zVvmA

20/08/2026

گوجرانوالہ جیل سپرینڈنٹ اظہر چیمہ کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا گیا

معزز شہریوں کے نام ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ اہم پیغام۔۔۔!👇گزشتہ شب سے گوجرانوالہ میں مسلسل موسلادھار بارش جاری ہے اور اب تک...
03/08/2026

معزز شہریوں کے نام ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ اہم پیغام۔۔۔!👇

گزشتہ شب سے گوجرانوالہ میں مسلسل موسلادھار بارش جاری ہے اور اب تک تقریباً 200 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

واسا اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں مسلسل فیلڈ میں متحرک ہیں۔ بارش رکتے ہی ان شاء اللہ تمام اہم شاہراہوں اور نشیبی علاقوں سے جمع شدہ پانی کی نکاسی کو جلد از جلد یقینی بنایا جائے گا۔

آپ کا تعاون ہمارے لیے اہم ہے۔

گوجرانوالہ: شدید بارش کے باعث نقصانات جاری،تتلے عالی میں چھت اور دیوار گرنے سے ایک مزدو جان کی بازی ہار گیا جبکہ دو نوجو...
03/08/2026

گوجرانوالہ: شدید بارش کے باعث نقصانات جاری،
تتلے عالی میں چھت اور دیوار گرنے سے ایک مزدو جان کی بازی ہار گیا جبکہ دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔

گوجرانوالہ: موڑ ایمن آباد انڈر پاس میں ویگو ڈالہ ڈوب گیا،تاریخ گواہ ہے کہ اس انڈرپاس سے کبھی پانی خشک نہیں ہوا۔۔۔!
03/08/2026

گوجرانوالہ: موڑ ایمن آباد انڈر پاس میں ویگو ڈالہ ڈوب گیا،
تاریخ گواہ ہے کہ اس انڈرپاس سے کبھی پانی خشک نہیں ہوا۔۔۔!

03/08/2026

گوجرانوالہ: نجی سوسائٹی سٹی ہاؤسنگ میں بارش کے بعد کے مناظر۔۔۔!

سٹی ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ کی عوام الناس سے تعاون کی اپیل۔
03/08/2026

سٹی ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ کی عوام الناس سے تعاون کی اپیل۔

گوجرانوالہ میں سورج نکل آیا، دعا ہے کہ آئندہ بارش رحمت بن کر ہی برسے۔۔۔!
03/08/2026

گوجرانوالہ میں سورج نکل آیا، دعا ہے کہ آئندہ بارش رحمت بن کر ہی برسے۔۔۔!

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَگوجرانوالہ کے 24 سالہ نوجوان عبداللہ بارش کے بعد دروازے میں کرنٹ آنے سے جاں ب...
03/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
گوجرانوالہ کے 24 سالہ نوجوان عبداللہ بارش کے بعد دروازے میں کرنٹ آنے سے جاں بحق ہوگئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
آمین

یہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی محسن نقوی
03/08/2026

یہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی
محسن نقوی

01/08/2026

کنگنی والا بائی پاس سے سیالکوٹ روڈ بند ھے اس طرف سفر سے اجتناب کریں

Address

SheraWala Bagh
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujraanwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share