Ishtiaq contractor

Ishtiaq contractor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ishtiaq contractor, Business service, Gujranwala.

23/03/2024
23/03/2024
Allhamdulillah bricks work start DC colony Gujranwala Details contact 03007463156 Mr. Aftab Ahmed
03/10/2020

Allhamdulillah bricks work start
DC colony Gujranwala
Details contact
03007463156
Mr. Aftab Ahmed

Starting plot filling🚜Rachna block 287 Gujranwala
02/10/2020

Starting plot filling🚜
Rachna block 287 Gujranwala

02/10/2020

ملی بھگت والے ٹھیکیدار

جن دوستوں‌کو سوسائٹیز میں پلاٹ خرید کر گھر تعمیر کروانے کا تجربہ ہوا ہو ان میں‌سے کئی دوستوں‌کو معلوم ہو گا کہ سوسائٹی دفتر سے پلاٹ کا پوزشن لینے یا ڈیمارکیشن کے دوران کسی نہ کسی اہلکار نے ان کے کان میں‌کسی مخصوص کنسٹرکشن ٹھیکیدار یا کمپنی کا نام ضرور ڈالا ہو گا کہ فلاں‌ٹھیکیدار بہت اچھا اور سستا گھر بنا کر دیتا ہے۔ جو دوست اس گھن چکر کو نہیں‌سمجھتے وہ اس کی بات پر یقین کرتے ہوئے اس ٹھیکیدار یا کمپنی سے رابطہ کرکے ان کے ساتھ معاہدہ کر لیتے ہیں۔

ہوتا کیا ہے۔۔۔۔۔

سوسائٹی دفتر کے کچھ بندے اندر کھاتے اپنے ساتھ کچھ لوگوں کو ملا کر کنسٹرکشن کے کام میں‌شئر ہولڈر ہوتے ہیں۔ جس ٹھیکیدار یا کمپنی کی طرف کلائنٹ ریفر کیا جاتا ہے وہ فری میں‌ یا آپ کی ہمدردی میں‌بالکل بھی نہیں‌ہوتا بلکہ اس کے ریٹ طے ہوتے ہیں‌اور اپنا حصہ وصول کیا جاتا ہے۔ اور یہ اضافی حصہ کسی ٹھیکیدار یا کمپنی نے اپنی جیب سے نہیں‌دینا بلکہ یہ آپ کے گھر کی تعمیر میں سے ہی نکالا جاتا ہے۔

ہمارے معاشرے میں ہر شعبے کے اندر ایسے لوگ وافر موجود ہیں‌جو حرام حلال کی تمیز کے بغیر صرف پیسہ اکٹھا کرنے کے لیے اندھے اور بہرے ہو چکے ہیں۔ اپنی حیثیت اور عہدے کا فائدہ اٹھا کر وہ ہر جگہ سے مال اکٹھا کرنا چاہتے ہیں چاہے ان کی حرکتوں سے کسی کلائنٹ کو نقصان ہی کیوں‌نہ پہنچ جائے۔

میری اپنی معلومات کے مطابق ایک سوسائٹی کے عہدیدار نے کچھ عرصہ قبل اپنے قریبی رشتے دار کو ٹھیکیداری کا کام شروع کروایا اور سوسائٹی دفتر آنے والے ہر پلاٹ کے مالک کو کہانی سنا کر اپنے اس رشتہ دار سے کام کروانے کی ترغیب دلائی اور کافی پراجیکٹس لے کر دیئے۔ اس رشتے دار کو کنسٹرکشن کی الف بے بھی معلوم نہیں‌ اس نے ایک دو سپروائزر رکھ کر کام چلا رکھا ہے۔

بہت ہی غیر معیاری کنسٹرکشن جس میں‌عام مسائل تو تھے ہی لیکن ان کے ساتھ ساتھ شٹرنگ کھولتے ہوئے چھت گر جانے کے واقعات بھی شامل ہیں۔

ابھی تازہ ترین واقعہ میں‌ چند روز قبل ایک گھر کی شٹرنگ کھولتے وقت اس کی چھت گر گئی جو دوبارہ سے بھرنی پڑ گئی۔ کچھ عرصہ قبل ایک کنال کے گھر کے پورچ کی چھت کھولنے پر بیٹھ گئی پھر اس کے نیچے عارضی پلر کھڑے کرکے سہارا دینے کی کوشش کی گئی۔۔

جو لوگ بھی اس سے کام کروا چکے ہیں‌ان میں‌سے شاید ہی کوئی اس کے کام اور رویے سے مطمئن ہو۔ وہ لوگ اکثر پراجیکٹس پر جھگڑے کے بعد معاملہ پنچائت سے ہی حل کرتے رہے ہیں۔

یہ سب بتانے کا مقصد یہ ہے کہ اپنے گھر کی تعمیر کسی دفتری اہلکار کے ریفرینس سے کسی ٹھیکیدار کو دینے سے قبل اس کے بارے میں‌تحقیق ضرور کر لینی چاہیئے کہ اس اہلکار اور ٹھیکیدار کی شہرت کیسی ہے۔ یہ نہ ہو کہ وہ آپ کے کام کا بیڑہ ہی غرق کر دے اور آپ بعد میں‌پچھتاوے کا شکار ہو جائیں۔

بعض ٹھیکیدار نئے کلائنٹس کو ریٹ بتاتے وقت بھی غلط بیانی کرتے ہیں۔ کئی تو ایسے بھی ہوتے ہیں کہ کسی اور کے کام کو اپنا کیا ہوا کام ظاہر کرکے کلائنٹ کو مطمئن کرتے ہیں۔ اس کی ویریفیکیشن کے لئے اس گھر کے رہائشی کو علیحدگی میں مل کر تسلی کریں۔ صرف ایک آدھ گھر نہ دیکھیں ہو سکتا ہے وہ گھر اس ٹھیکدار کے کسی قریبی رشتہ دار کا ہی ہو اور وہ بھی اس کی طرف داری میں جھوٹ سے کام لے کر آپ کو مس گائیڈ کر دے۔

ٹھیکیدار کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کریں ورنہ ایک بار پھنس گئے تو واپسی کا راستہ بہت دشوار ہو جائے گا۔ پیسے خرچ کرکے بھی آپ اطمینان حاصل نہیں‌کر پائیں‌گے۔ یہاں‌ہر طرف دھوکے باز اور جھوٹ کے بیوپاری جال لگا کر بیٹھے ہیں‌جن کا مقصد صرف اپنی جیب بھرنا ہے۔

کاروبار سے کمائی ہر بندہ کرتا ہے اور یہ اس کا حق بھی ہے لیکن کاروبار میں کلائنٹ کو اس کمائی کے عوض جو کام کرکے دینا ہے وہ تو کوالٹی کا کام ہونا چاہیئے تاکہ اس گھر میں‌رہنے والے کام کرنے والے کو اچھے الفاظ‌میں‌یاد کریں‌اور اچھا کام کرنے پر دعائیں‌دیں۔ نہ کہ ایسا ہو کہ جب کبھی اس کے بارے میں خیال بھی آئے تو دل سے بددعا ہی نکلے اور لوگوں‌کو بھی ایسے ٹھیکیدار سے دور رہنے کی تلقین کرے۔
Contractor
Ishtiaq Ahmed
03007463156

DC colony Gujranwala Rachna 287 Contact :0300645972403007463156
23/09/2020

DC colony Gujranwala
Rachna 287
Contact :03006459724
03007463156

MAKE HOMES WITH US FOR YOUR GENERATIONS !ZERO COMPROMISE ON STRENGTH AND QUALITY ! * Plinth Triangular beam is provided ...
22/09/2020

MAKE HOMES WITH US FOR YOUR GENERATIONS !

ZERO COMPROMISE ON STRENGTH AND QUALITY !

* Plinth Triangular beam is provided today under all the Masonry walls to provide Strength and cater differential settlement (if any)

* Steel Extension are further provided and joined with Boundary walls beam to unify the plinth beam.

* First Class Bricks, Mughal Supreme steel (Grade72) and Askari Cement (Fresh from Factory) is used in all foundation works.

CONTACT PROFESSIONALS TO BUILD YOUR HOME: 03006459724
03007463156

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishtiaq contractor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share