30/07/2023
رِسک بہت کم لوگ لیتے ہیں لیکن رزق ہر بندہ لینا چاہتا ہے
زندگی میں کبھی کبھار گولڈن چانس بھی ملتا ہے
کامیاب وہی لوگ ہوتے ہیں جو رسک لیتے ہیں اور اللہ پر بھروسہ کر کے محنت کرتے ہیں اور کامیابی اُنکا مقدر بن جاتی ہے 💯💯 🦅