STC Sanitary Wares

STC Sanitary Wares ‘The Time to Relax is When You Don’t Have Time for It’

Vanitry Mixer dove Mannual Star Asia Sanitary fittings
28/05/2025

Vanitry Mixer dove Mannual Star Asia Sanitary fittings

The time to relax when u dont have time for it
02/01/2024

The time to relax when u dont have time for it

24/09/2023

جس دن لوگوں نے قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھنا شروع کردیا
اُس دن کے بعد غوث کی نیاز ، رجب کے کونڈے ، خواجہ کا لنگر ، داتا کے عرس میلے ، مزارات پر قوالی اور دھمال سب ختم ہو جائے گا۔۔!!!!

Dammmm reality
24/09/2023

Dammmm reality

15/09/2023

اپنے اعمال کی درستگی میں یہ چیز شامل کر لو یہی سارے صوفیاء کا سبق ہے، پہلے بھی یہی کہا گیا تھا، آج بھی یہی کہا جا رہا ہے، درمیان میں بھی یہی تھا یہ قصہ ایک ہی ہے
"Try to have a full faith in GOD"
یہ کچے پکے یہ ناحق کے یہ وہم و وسوسہ شیطانوں کو خدا نہ بناؤ، تمہارے مقدرات میں کوئی شے نہیں حائل ہو سکتی، کوئی جادوگر نہیں حائل ہو سکتا۔
وَ اللّٰهُ یَقْبِضُ وَ یَبْصۜطُ۪ (بقرہ)
"اور اللہ تنگی دیتا ہے اور وسعت دیتا ہے"

03/09/2023

جب سے قوم کو معلوم ہوا ہے کہ ہمارا دشمن انڈیا نہیں بلکہ کوئی اور ہے تو پاکستان و ہندوستان میچ کا اب وہ مزہ نہیں رہا ہے،

ھامان فرعون کا وزیر تھا، فرعون احمق جبکہ ھامان انتہائی شاطر تھا، فرعون کی حماقتوں کو یہ رفو کرتا تھا۔ ادھر فرعون نے دعوی...
01/09/2023

ھامان فرعون کا وزیر تھا، فرعون احمق جبکہ ھامان انتہائی شاطر تھا، فرعون کی حماقتوں کو یہ رفو کرتا تھا۔ ادھر فرعون نے دعویٰ کر رکھا تھا کہ وہ مردوں کو زندہ کرتا ہے، ھامان فرعون کے اسرار اور جھوٹ جانتا تھا، ایک دن فرعون کی غیر موجودگی میں ایک بڑھیا محل میں آئی تا کہ فرعون اس کی مردہ بکری کو زندہ کر دے، ھامان نے بڑھیا کو ایک بکری دے دی اور کہا یہ لے جائیں اپنی بکری۔۔۔

شام فرعون کو ھامان نے بڑھیا کا قصہ سنا دیا، فرعون نے خوف سے پوچھا کہ کیا بڑھیا مطمئن ہوگئی؟ ھامان نے کہا، ایسے ویسے مطمئن وہ تو ناچتے چلی گئی، اس کو میں نے بتا دیا کہ فرعون اس وقت اونٹ کی تخلیق میں مصروف ہے۔

فرعون نے ایک ٹھنڈا سانس لیا اور ھامان سے کہا، ھامان تجھے کیا معلوم اونٹ کی تخلیق کتنا مشکل کام ہے...؟

ھامان نے جواب دیا "علی ھامان یا فرعون" یعنی اے فرعون ھامان کے ساتھ بھی پین یکی؟

یہ ضرب المثل عربی میں اس موقعے کے لئے بولی جاتی ہے جب ایک باخبر شخص کو کوئی بے وقوف چونا لگانے کی کوشش کرے۔🌿
محمکہ برقیات، واپڈا، حکومت آزاد جموں و کشمیر و حکومت پاکستان بھی اس وقت عصر حاضر کے "فرعون و ہامان" کے جوڑوں جیسے ہیں۔
۔
منقول

01/09/2023

"اگر آپ خوش ہیں تو شور مت مچائیں اداسیاں ہمیشہ کچی نیند سوتی ہیں❤

اونر🔥👌

اگر  #سجدہ نہ ہوتا نا !!تو ہم ان تمام دکھوں کی وجہ سے مر جاتے جن کو ہم  #اللہ کے سوا کسی سے نہیں کہہ سکتے.
16/08/2023

اگر #سجدہ نہ ہوتا نا !!
تو ہم ان تمام دکھوں کی وجہ سے مر جاتے جن کو ہم #اللہ کے سوا کسی سے نہیں کہہ سکتے.

13/08/2023

اپنی بیٹی کو معاشی طور پر اتنا مستحکم کریں، تاکہ مستقبل میں اس کا شوہر اس کا ساتھی ہو، مالک نہیں

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+923477882203

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when STC Sanitary Wares posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to STC Sanitary Wares:

Share