Higher Tax Solutions

Higher Tax Solutions Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Higher Tax Solutions, Consulting Agency, Gujranwala.

it's a tax consultancy services
which provide services about , income tax, income tax returns, sales tax return,NTN, brand name registration.company registration, copy rights etc

Atiq ullah ashari.Higher tax solutionsQila didar Singh.Gujranwala0554713160.03007466446
06/07/2021

Atiq ullah ashari.
Higher tax solutions
Qila didar Singh.
Gujranwala
0554713160.
03007466446

29/06/2021

Filer vs Non-Filer
1- Bank and Savings certificate Profit upto 5 Lac Tax will deduct on profit (Non Filer 20%) (Filer 10%)

2- Bank and Savings certificate Profit Over 5 Lac Tax will deduct on profit (Non Filer 30%) (Filer 15%)

So be a Filer and save your money
Atiq ullah ashari ITP
Tax Consultant, QILA DIDAR SINGH GUJRANWALA
0554713160
03007466446

25/06/2021

*عزیز محترم / محترمہ*،

*اسلام علیکم* ،

امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ چونکہ مالی سال 2020، 30 جون 2020 کو ختم ہورہا ہے ، لہذا اس ماہ کے آخر تک اس کا ریٹرن/ گوشوارہ بھرنے کے لئے دستیاب ہوجائے گا۔ آپ سے درخواست ہے کہ جلد از جلد اپنی ریٹرن فائل کروانے کے لیے مطلوبہ / ضروری دستاویزات / کاغذات کا بندوبست کریں۔ یا *تمام متعلقہ احباب سے شیئر کریں*

*بیرون ملک پاکستانی / ریٹائرڈ /پینشنرز / کرایہ کی آمدنی /بنک پرافٹ/ تنخواہ دار / کاروبار والے افراد کے لئے مطلوبہ دستاویزات: ٹیکس سال 2021*

*1* . پینشن/ کرایہ سے آمدنی کی تفصیل اگر کوئی ہے

*ترجیحاً بلوں کی کاپیاں جولائی2020 سے جون 2021*👇
*2* . بجلی کے اخراجات کا ٹوٹل
*3* . سالانہ ٹیلی فون اخراجات
*4* . سوئی گیس /پانی کے اخراجات
*5* . موبائل اخراجات بلز
👆

*6* . موبائل بل پر ٹیکس کی کٹوتی کا سرٹیفکیٹ جولائی 2020 سے جون 2021 تک
*7* . بینک اسٹیٹمنٹ جولائی 2020 تا جون 2021
*8* . بینک منافع / ٹیکس کٹوتی (لین دین ) کے سرٹیفکیٹس
*9* . کوئی بھی اثاثہ (جیسے موٹر کار ، مکان ، پلاٹ وغیرہ) اس مدت کے دوران خرید / فروخت ہوا۔
*10* . گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس جو اگست 2020 کو ادا کیا گیا ہے
*11* بیرون ملک سے وصول شدہ رقم کی تفصیل اور بنک سرٹیفیکیٹ
*12* سٹاک مارکیٹ میں انویسٹمنٹ کے گین اور ڈیویڈنڈ کے سرٹیفکیٹس / تفصیلات

*13* گھریلو اخراجات کی رقم

ریٹرن جمع کروانے کے سلسلے میں کسی بھی وضاحت ، رہنمائی اور سہولت کے لیے ، براہ کرم رابطہ کریں:

Atiq ullah ashari
Higher tax solutions
Ghala ch ijaz Wala near jamia masjid markazi qila deedar Singh , Gujranwala
رابطہ نمبر:03007466446


کاروبار ٹیکس اور کارپوریٹ معاملات کے متعلق بروقت معلومات حاصل کرنے کے لیے برائے مہربانی ہمارا فیس بک پیج لائک کریں

24/05/2021
Atiq ullah ashariITPMain bazar qila deedar singh gujranwala03007466446
03/05/2021

Atiq ullah ashari
ITP
Main bazar qila deedar singh gujranwala
03007466446

Atiq ullah ashari.Higher tax solutionsMain bazaar qila deedar singh Gujranwala03007466446
30/04/2021

Atiq ullah ashari.
Higher tax solutions
Main bazaar qila deedar singh
Gujranwala
03007466446

26/04/2021

کسی بھائی کو این ٹی این(NTN) بنوانا ہو یا پھر فائلر(Filer) ہونا ہو رابطہ کریں.
Whatapp
03007466446

شوگر ڈیلر چند گھنٹوں میں سیلز ٹیکس میں اندراج کرسکتے ہیں ،آپ ہماری خدمت ایک کال پر حاصل کرسکتے ہیں ،عتیق اللہ اشعریانکم ...
21/04/2021

شوگر ڈیلر چند گھنٹوں میں سیلز ٹیکس میں اندراج کرسکتے ہیں ،
آپ ہماری خدمت ایک کال پر حاصل کرسکتے ہیں ،
عتیق اللہ اشعری
انکم ٹیکس پریکٹیشنر
پتہ ، مین بازار قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ ،
03007466446
0554713160.

31/03/2021
Higher TAX SOLUTIONS, 03007466446
30/03/2021

Higher TAX SOLUTIONS,
03007466446

Address

Gujranwala

Telephone

+923007466446

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Higher Tax Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Higher Tax Solutions:

Share