Al Rehmat Feed Mills & Protein Farms. Wazirabad

Al Rehmat Feed Mills & Protein Farms. Wazirabad ALREHMAT FEEDS. ALREHMAT CHICKS. ALREHMAT FEEDS

26/12/2023
08/09/2022
الرحمت گروپ کی جانب سے کوہستان کے  سیلاب سے متاثر ۳۰۰ گھرانوں    میں  پورے مہینے  کاُ راشن  تقسیم  کیا گیا۔ الللہ پاک  ق...
08/09/2022

الرحمت گروپ کی جانب سے کوہستان کے سیلاب سے متاثر ۳۰۰ گھرانوں

میں پورے مہینے کاُ راشن تقسیم کیا گیا۔ الللہ پاک قبول فرماے۔ آمین

07/12/2021

*الرحمت فیڈز*
ڈائریکٹر الرحمت گروپ آف انڈسٹریز فیاض احمد چیمہ ،طاہر محمود چیمہ کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ 4 بجے گاؤں کوٹ جعفر کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

04/10/2021

ڈائریکٹر الرحمت گروپ آف انڈسڑیز اور سابقہ وائس چئیرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن چوہدری فیاض احمد چیمہ کی چئیر مین فل...
01/08/2021

ڈائریکٹر الرحمت گروپ آف انڈسڑیز اور سابقہ وائس چئیرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن چوہدری فیاض احمد چیمہ کی چئیر مین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضاکے ہمراہ گورنر بلوچستان ظہور آغاکے ساتھ خوشگوار ماحول میں ملاقات
اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بھی موجود تھے
فیاض احمد چیمہ نے سید ظہورآغا کو گورنر بلوچستان بننے پر مبارکباد دی۔

15/07/2021


# 5

Address

Gujranwala

Telephone

+923045739747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rehmat Feed Mills & Protein Farms. Wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Rehmat Feed Mills & Protein Farms. Wazirabad:

Share