26/05/2026
لَبَّيْكَ اَللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ
❤𝐇𝐚𝐣𝐣 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤❤
فرمانِ رسول ﷺ:
"جو شخص اللہ کے لیے حج کرے اور فحش گوئی اور گناہوں سے بچے تو وہ (حج کے بعد) ایسا ہو جاتا ہے جیسے اس کی ماں نے اُسے ابھی جنم دیا ہو۔"
(صحیح بخاری: 1521)
Flamax Home Appliances