DAILY AWAM News

DAILY AWAM News Center for promoting political, social, business, religious and sports

30/05/2026

کامران حمید ڈی پی او حافظ آباد کی قیادت میں پنڈی بھٹیاں غازی عارف محمود خان ایس ڈی پی او کی زیر نگرانی تھانہ سکھیکی منڈی پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی، منشیات فروش رب نواز گرفتار 'گرفتار ملزم کے قبضہ سے 2520 گرام چرس، کلاشنکوف، پسٹل، میگزینیں اور متعدد گولیاں برآمد ..

Report:Irfan Choudhary Chairman Daily Awam News HD







سب انسپکٹر محبوب عالم چوکی انچارج عالم چوک تعنیات
22/05/2026

سب انسپکٹر محبوب عالم چوکی انچارج عالم چوک تعنیات

20/05/2026

گوجرانوالہ پریس کلب کی موجودہ رجیم کا ایک سال مکمل ہونے پر سالانہ جنرل باڈی کا اہم اجلاس گوجرانوالہ پریس کلب ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،

Report *Dr Arslan Ali* CEO Daily Awam News HD

https://whatsapp.com/channel/0029VafjvnLJ93wVEiXJLI14








20/05/2026

گوجرانوالہ میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب 2026 آج ایک متحرک اور پرجوش ماحول میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔



Report *Irfan Choudhary* Chairman Daily Awam News HD

https://whatsapp.com/channel/0029VafjvnLJ93wVEiXJLI14








20/05/2026

ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر وڑائچ نے ڈی پی او گجرات اختر فاروق کے ہمراہ یونیورسٹی آف گجرات میں پنجاب پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کیا۔

Report *Rana Sajid Ali Rumi* Numainda Khasusi Division Gujranwala Daily Awam News HD

https://whatsapp.com/channel/0029VafjvnLJ93wVEiXJLI14








میاں معظم ایس ایس پی  پیٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ تعینات
20/05/2026

میاں معظم ایس ایس پی پیٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ تعینات

19/05/2026

تاؤنی راجپوت آل پاکستان گروپ کی موڑ ایمن آباد میں مون فارمیسی پر رانا ساجد علی رومی CEO پیس گرائمر سکول تھیڑی سانسی کو ڈیلی عوام نیوز ایچ ڈی کی طرف سے نمائندہ خصوصی ڈویژن گوجرانوالہ منتخب ہونے پر مبارکباد دینے کے لیے خصوصی آمد

Report Sajid lodhi district reporter Gujranwala Daily Awam News HD








18/05/2026

گوجرانوالہ کے علاقہ جنڈیالہ باغ والا میں تعینات ہونے والے چوکی انچارج سب انسپکٹر ذیشان باجوہ سے سماجی و صحافت سے وابستہ وفد کی ملاقات۔
Report Irfan Choudhary Chairman Daily Awam News HD









18/05/2026

ماڈل مارکیٹ سیٹلائیٹ ٹاؤن گوجرانوالہ
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ذیشان ندیم، ایم ڈی پی ایچ اے شاہد عباس، اسسٹنٹ کمشنرز کے ہمراہ رات گئے دورہ، جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

Report Dr Qamar Abbas Incharge numaindgan Daily Awam News HD









16/05/2026

سرگودھا محکمہ جنگلات کی بھرتی کے موقع پر سرگودھا پولیس کی جانب سے رننگ اور جسمانی پیمائش ٹیسٹ کا انعقاد۔ ایس پی انوسٹی گیشن عمران عباس چدھڑ اور محکمہ جنگلات کے افسران بطور ممبران بورڈ میں شامل۔

Report Dr Arslan Ali CEO Daily Awam News HD









Address

Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAILY AWAM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share