DAILY AWAM News

DAILY AWAM News Center for promoting political, social, business, religious and sports

31/08/2026

سبزی و فروٹ منڈی کھیالی گوجرانوالہ میں ہونے والے الیکشن میں حاجی صدیق مہر اعزازی صدر تاحیات کے گروپ کی جیت اور بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر چوہدری ثاقب مہر سے گوجرانوالہ کی سیاسی و سماجی اور صحافت سے وابستہ وفد کی ملاقات

Report Choudhary Sheiraz khokher Bureau chief Division Gujranwala Daily Awam News HD


29/08/2026

تھیڑی سانسی میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں جلوس و محفل کا اہتمام
تھیڑی سانسی: جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں تھیڑی سانسی میں عظیم الشان جلوس و محفلِ میلاد کا اہتمام کیا گیا۔ حضور نبی کریم ﷺ کی آمدِ باسعادت کی خوشی میں پورے بازار اور گلیوں کو خوبصورت انداز میں سجایا گیا، جبکہ عاشقانِ رسول ﷺ نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔

Report Rana Sajid Ali Roomi Numainda Khasusi Division Gujranwala Daily Awam News HD


29/08/2026

ایس ایچ او تھانہ ایمن آباد اور سیکیورٹی آفیسر اور پوری ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹس بہترین کارکردگی اور فرائض کو احسن انداز میں انجام دینے پر ایس ایچ او تھانہ ایمن آباد میاں معراج احمد اور سیکیورٹی آفیسر عمران احمد کو سی پی او ڈاکٹر غیاث گل کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔

Report Rana Sajid Ali Roomi Numainda Khasusi Division Gujranwala Daily Awam News HD


29/08/2026

قمرالاسلام طلبہ میلاد ریلی ﷺ، گوجرانوالہ
ادارہ قمرالاسلام گوجرانوالہ پاکستان کے زیرِ اہتمام عظیم الشان طلبہ میلاد ریلی ﷺ کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے عشقِ رسول ﷺ سے سرشار ہو کر بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ ریلی میں سیاسی و سماجی شخصیات، علماء کرام و مشائخ عظام اور معززینِ شہر سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت فرمائی۔

Report Sajid lodhi district reporter Gujranwala Daily Awam News HD


back

28/08/2026

جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں عظیم الشان جلوس و ریلی
اسٹیٹ نمبر 2: جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں مرکزی جامع مسجد مدینہ، اہلسنت والجماعت حنفی بریلوی رجسٹرڈ، اسٹیٹ نمبر 2 سے ایک عظیم الشان جلوس و ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جلوس کا باقاعدہ آغاز مرکزی جامع مسجد مدینہ سے ہوا، جو پورے اسٹیٹ کا چکر لگانے کے بعد واپس مدینہ مسجد پہنچا، جہاں جلوس کا پُروقار اختتام کیا گیا۔

Report Sajid lodhi district reporter Gujranwala Daily Awam News HD


28/08/2026

کیک کٹنگ تقریب، جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں پروقار تقریب
موڑ ایمن آباد: جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اشرف ٹاؤن ڈیرہ رانا نسیم اختر خاں، سرپرستِ اعلیٰ انجمن تاجران موڑ ایمن آباد، پر خصوصی کیک کٹنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

Report Rana Sajid Ali Roomi Numainda Khasusi Division Gujranwala Daily Awam News HD


28/08/2026

جمعتہ المبارک کی خوبصورت گھڑیاں مبارک ہوں

27/08/2026

سالانہ مشعل بردار جلوس بسلسلۂ عید میلادالنبی ﷺ

موڑ ایمن آباد: عید میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے سالانہ مشعل بردار جلوس کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ جلوس کا آغاز ڈھلانوالی گاؤں سے ہوا، جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا موڑ ایمن آباد بازار پہنچا اور وہاں سے غلہ منڈی موڑ ایمن آباد پہنچ کر پُروقار انداز میں اختتام پذیر ہوا۔

Report Rana Sajid Ali Roomi Numainda Khasusi Division Gujranwala Daily Awam News HD


21/08/2026

Report Sajid lodhi district reporter Gujranwala Daily Awam News HD

18/08/2026

سالانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے حوالے سے مجلسِ شوریٰ اور مرکزی میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی موڑ ایمن آباد کا سالانہ جنرل اجلاس
موڑ ایمن آباد: سالانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے انعقاد کے سلسلہ میں مجلسِ شوریٰ ،مرکزی میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی موڑ ایمن آباد کی جانب سے جنرل اجلاس المعصوم مارکی، موڑ ایمن آباد میں منعقد ہوا۔

Report Rana Sajid Ali Roomi Numainda Khasusi Division Gujranwala Daily Awam News HD


Address

Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAILY AWAM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share