Summah Tech

Summah Tech Creative Graphic Designer | Logos • Flyers • Social Media Posts | Let’s bring your ideas to life! 🎨 Welcome to Summah Tech Where Creativity Meets Perfection!

We specialize in professional graphic designing services, tailored to meet your personal, business, or branding needs. From eye-catching logos, social media posts, flyers, brochures etc

بِل بُک، لیٹر پیڈ ، رسید بُک، اور سوشل میڈیا ڈیزائن بنوانے اور پرنٹ میڈیا کے لئیے آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔
24/02/2026

بِل بُک، لیٹر پیڈ ، رسید بُک، اور سوشل میڈیا ڈیزائن بنوانے اور پرنٹ میڈیا کے لئیے آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔

20/02/2026
19/02/2026

کبھی کبھی ہمیں لگتا ہے کہ ہم نے بہت کچھ سیکھ لیا۔ اب ہمیں کچھ بھی سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن در حقیقت ہمیں اُس وقت ہمیں زیرو کا بھی پتا نہیں ہوتا جب ہم علم و عرفان کے بہت بڑے پیرو کار بنے ہوتے ہیں۔ ہو سکتے ہے ہم بہت جانتے ہوں۔ لیکن علم ایک ایسی شمع ہے جو جلتی ہے تو روشنی بکھیرتی ہے اب اُس روشنی کے ہر اک شعاع کو آپ اپنے دماغ میں محفوظ نہیں کر سکتے۔ چاہے زندگی میں کوئی بھی فیلڈ ہو میڈیکل ہو یا کمپیوٹر ہر فیلڈ اپنے آپ میں ایک وسیع و عریض سمندر ہے۔ ویسے تو تمام تر علوم کا پیدا کرنے والا ہے۔ اور انسان اللّٰہ کے علوم میں غوطہ زن کر کیمیا دان بن گیا۔ ڈاکٹر بن گیا۔ وکیل بن گیا۔اب کوئی وکیل یہ کہے کہ مجھے قانون کی ساری شقیں یاد ہیں تو وہ وکیل نہیں بلکہ نکھٹو ہے۔ یا کوئی کو کیمیا دان کہے کہ ساری دھاتیں مجھ سے بات کرتی ہیں تو سمجھ جائیں اُس کو کچھ بھی نہیں پتہ۔ بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کوئی بھی علم ہو، علم ایک سمندر ہے اور آپ اس سمندر کو کوزے میں بند نہیں کر سکتے ۔ یہ سوچ کر سیکھنا نہ بند کر دیں کہ میں بڑا فلاطو ہو گیا ہوں۔ بلکہ ہمیشہ سیکھتے رہیں۔

16/01/2026

الصلوۃ و السلام علیك یا سیدی یا رسول الله ﷺ الصلوۃ و السلام علیك یا سیدی یا حبیب الله ﷺ
تمام مُسلمان بھائیوں کو شبِ معراج کی رات مبارک ہو۔ اے اللّٰہ اِس مبارک رات کا صدقہ تمام بے سکون دلوں کو سکون نصیب فرما۔ آمین

07/01/2026

Moments and Meanings Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps June 29, 2025  Sometimes, I want to write, yet the heart feels incapable.Still, I write—about a pain, a flaw, a fleeting moment, or perhaps, an inevitable end.Writing is a noble habit, but to truly write, one must live within the...

اسلام وعلیکم: پیارے دوستو مجھے امید ہے کہ آپ سب باخیرو عافیت سے ہوں گے۔ زندگی کا وہ دن جس میں کوشش نہ ہو وہ بے کار ہے، ا...
05/01/2026

اسلام وعلیکم:
پیارے دوستو مجھے امید ہے کہ آپ سب باخیرو عافیت سے ہوں گے۔ زندگی کا وہ دن جس میں کوشش نہ ہو وہ بے کار ہے، اور نہ جانے ہماری زندگی کتنے ہی دن بغیر کوشش کے گزر گئے۔ در اصل وہ دن جس دن میں کوئی بھی کوشش نہ ہو وہ شیطان کا دن ہے۔ اور حقیقت یہ ہے کوشش کی جستجو بھی اللہ رب العزت کی ہی توفیق سے ہے۔ اللّٰہ کا شُکر ہے کہ ہمارے آج کے دن کا آغاز کوشش سے ہو رہا ہے۔ ہم نے آپ کے لئیے یہ ایک چھوٹا سا بل بک کا ڈیزائن بنایا ہے جو کہ ہے، اور ہم آئندہ بھی انشاللہ روزانہ کا ایک ڈیزائن کیا کریں گے، چاہے وہ ڈیزائن ہو یا پھر ہو۔۔ اگر آپ کو ہمارا یہ بل بک ڈیزائن اچھا لگا ہو تو آپ کا ایک لائک اس میں مزید نکھار پیدا کر سکتا ہے۔ بنوانے کے لئیے ہمارے واٹس ایپ نمبر 03338687790 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔۔ یا پھر آپ کنگرہ موڑ میں ہمارے دفتر (احمد پرنٹنگ ہاؤس) کا وزٹ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

30/10/2025

Check out Hussain’s video.

Address

Gujranwala
0542

Telephone

+923043737330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Summah Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Summah Tech:

Share