21/03/2026
عیدالفطر مبارک 🌙✨
یہ خوشیوں کا تہوار ہمیں ایک دوسرے کے قریب آنے اور محبتیں بانٹنے کا موقع دیتا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ اتحاد، اخوت اور امن کے راستے پر قائم رکھے۔
آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں 🤍