Hassan PUMPS

Hassan PUMPS Hassan Pumps is One of the Leading Company in Pakistan which Manufactures Export Quality Pumps and Motors Since 1985.

Providing the Fresh Water Now & Forever is Slogan of Hassan Pumps. PAK SHAHEEN HI-LUXE is registered trade mark with Registration #176536.

27/11/2024
24/11/2024
آج یوم آزادی کے موقع پر تنظیم مغلیہ پاکستان گوجرانوالہ کے زیر اہتمام قائد برادری عبد الرؤف مغل سابق ایم پی اے، صدر تنظیم...
15/08/2024

آج یوم آزادی کے موقع پر تنظیم مغلیہ پاکستان گوجرانوالہ کے زیر اہتمام قائد برادری عبد الرؤف مغل سابق ایم پی اے، صدر تنظیم عاصم انیس مغل، جنرل سیکرٹری مرزا اشتیاق احمد ، سینئر نائب صدر امجد مغل، نائب صدر اشرف مغل، فنانس سیکرٹری سلطان نیاز چغتائی ، سیکرٹری اطلاعات زاہد نواز اپل،ڈپٹی سیکرٹری سرمد جاوید اپل،سرپرست طارق خلیل مغل، احسان الٰہی مغل، میاں عبد الوحید ، حاجی محمد اقبال اور دیگر پرچم کشائی کرتے ہوئے ۔

15/08/2024
14/11/2023

گجرانوالہ کی معروف کاروباری شخصیت سابق صدر گجرانوالہ چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹریز صدر تنظیم مغلیہ پاکستان گجرانوالہ باؤعاصم انیس مغل کی دلیرانہ اور جرات مندانہ قیادت میں ان کی ٹیم کے ارکان 26 نومبر کو گوجرانوالہ میں لارائیل مارکی میں ہونے والے عظیم الشان ملک گیر سالانہ مغل کنونشن کی تیاریوں کے حوالے سے انتہائی متحرک شہر کا ہنگامی دورہ مختلف مغلز اکابرین سے ملاقاتیں مغلز اکابرین کو کنونشن میں شرکت کے لیے دعوت نامے دیے برادری کی ویلفیئر کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا تمام مغل اکابرین نے باو عاصم انیس مغل اور ان کی ٹیم کے ارکان کا پرجوش استقبال کیا بھرپور خوشی کا اظہار بھی کیا اور ان کو کنونشن میں شرکت کی یقین دہانی بھی کروائی.

03/02/2023

"Nabi k rozy ma jany walo mera b unko salam kehna"

یہ ہے آپکا پاکستان
19/05/2020

یہ ہے آپکا پاکستان

Lake & Dam | HANNA LAKE DONE || Dam and Lake Drone | DRONE SHOTS

Address

GT Road Near Alam Choke Street Sony Palace Grw
Gujranwala
0452

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan PUMPS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan PUMPS:

Share