Public Zone

Public Zone Dear friends thanx for joining my page. Emai. [email protected]. contact me via mail or WhatsApp.

23/03/2024
‏رات بیٹھا تھا مرے پاس خیالوں میں کوئیانگلیاں پھیر رہا تھا مرے بالوں میں کوئیدیدۂِ تر نے بڑی دیر میں پہچانا اُسےروپ کھو ...
23/03/2024

‏رات بیٹھا تھا مرے پاس خیالوں میں کوئی
انگلیاں پھیر رہا تھا مرے بالوں میں کوئی

دیدۂِ تر نے بڑی دیر میں پہچانا اُسے
روپ کھو بیٹھا ہے دو چار ہی سالوں میں‌کوئی

غمزدہ شب کی گلو گیر ہوا کہتی ہے
یاد کرتا ہے مجھے جاگنے والوں میں‌کوئی🖤

07/01/2024
کیسے چھوڑ دوں_تجھ سے محبت کرنا_😍تو قسمت میں نہیں_میری ذندگی میں ہے۔۔
17/07/2021

کیسے چھوڑ دوں_تجھ سے محبت کرنا_😍

تو قسمت میں نہیں_میری ذندگی میں ہے۔۔

سنو مجھے اچھے لگتے ہیں😋 تمہاری مہندی،کنگن اور تم...,❤️
22/11/2020

سنو مجھے اچھے لگتے ہیں😋

تمہاری مہندی،کنگن اور تم...,❤️

حسین اور بھی ہیں زمانے میں🙄💞 مگر ہم مسکرا کر زمانہ خرید لیتے ہیں 😇💞
13/11/2020

حسین اور بھی ہیں زمانے میں🙄💞
مگر ہم مسکرا کر زمانہ خرید لیتے ہیں 😇💞

چلو مرجاتے ہے تم پربولو دفن کروگے سینے مے..
23/07/2020

چلو مرجاتے ہے تم پر
بولو دفن کروگے سینے مے..

Address

Gujranwala
05250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public Zone:

Share