Mian Aqib Mustafa

Mian Aqib Mustafa ��Mian Aqib Shahzad ��
�وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ�

ضد مشہور ہے میری جو میرا نہیں ہوتا میں اسے بھی کسی قابل نہیں چھوڑتا💯 👑
13/07/2022

ضد مشہور ہے میری
جو میرا نہیں ہوتا
میں اسے بھی کسی قابل نہیں چھوڑتا💯
👑

09/10/2021
18/01/2019

موبائل کے اندھا دھند استعمال کی ایک مثال 😂کل میں واٹس ایپ استعمال کرتا کرتا اپنے گھر کی بجائے ہمسایئوں کے گھر داخل ہو گیا اور ٹی وی لاؤنج میں جا کر بیٹھا تو پتہ چلا یہ اپنا گھر نہیں ہے۔ابھی میں کچھ سوچ ہی رھا تھا کہ، ہمسائے کی بیوی بھی اپنے کچن سے موبائل فون استعمال کرتے کرتے باہر نکلی، پہلے مجھے پانی دیا اور پھر چائے بھی دے دی، ساتھ ہی یہ بھی سوال کر ڈالا کہ "آج آفس سے جلدی کیسے؟"میں ابھی جواب سوچ ہی رہا تھا کہ ہمسائی کا شوہر بھی فون استعمال کرتا کرتا گھر میں داخل ہوا جسے دیکھ کر میں پریشان ہو گیا کہ وہ مجھے اپنے گھر بیٹھا دیکھ کر کیا سوچے گا؟" لیکن جیسے ہی ہمسائے نے مجھے ٹی وی لاؤنج میں چائے پیتے دیکھا تو فوری مجھے سوری بولا اور گھر سے باہر چلا گیا۔😂😂😂🤑🤑🤑🤑

Address

No:11
Gujranwala
05226

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Aqib Mustafa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Aqib Mustafa:

Share