Angel Raheela Annm

Angel Raheela Annm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Angel Raheela Annm, Business service, islam abad, Gujranwala.

27/01/2016
06/10/2015
بہت بے درد ہوں نا میں؟ستاتا ہوں بہت تُم کورُلاتا ہوں بہت تُم کوکہ تُم کو چھوڑ کر تنہاخزاں لمحوں کی بانہوں میںبہت ہی دُور...
16/09/2015

بہت بے درد ہوں نا میں؟
ستاتا ہوں بہت تُم کو
رُلاتا ہوں بہت تُم کو
کہ تُم کو چھوڑ کر تنہا
خزاں لمحوں کی بانہوں میں
بہت ہی دُور سوچوں سے
یہاں پردیس آیا ہوں
مگر میں سوچتا ہوں کہ
سبھی ساون، سبھی بھادوں
کٹے جو میرے بن جاناں
وہ سب کیسے لوٹاؤں گا
کہ میں اس ہجر کی قیمت
بھلا کیسے چُکاؤں گا
کہوں گا کیا، کروں گا کیا؟
مجھے اتنا پتا دے دو؟
چلو ایسا کرو جاناں
مجھے کوئی سزا دے دو
کہ جب سونے کو من چاہے
اور ان آنکھوں کو مُوندوں میں
میری پلکوں کی گھونگٹ اوُڑھ کر
تُم رُوبرو آنا
میری آنکھوں میں بس جانا
ذرا بھی دُور اپنی یاد سے ہونے نہیں دینا
مجھے سونے نہیں دینا

16/09/2015

Address

Islam Abad
Gujranwala
RAHEELA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Angel Raheela Annm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share