25/09/2022
گوجرانوالہ:چیمبر آف کامرس کی ایسوسی ایٹ کلاس کی 7 سیٹوں پر الیکشن
ایسوسی ایٹ کلاس کی 7 سیٹوں پر فاؤنڈر گروپ نے کلین سویپ کرلیا
فاؤنڈر گروپ نے 1623 جبکہ ون یونٹی گروپ نے 1434 پینل ووٹ حاصل کیے
الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے پر فاؤنڈر گروپ کے سپوٹرز کا جشن
19 سمبت کو کارپوریٹ کلاس کی 7 سیٹوں پر ون یونٹی گروپ جبکہ 1 سیٹ پر فاؤنڈر گروپ کامیاب ہوا تھا