Zaib Tax Consultant

Zaib Tax Consultant Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaib Tax Consultant, Consulting Agency, Gujrat /LHR /Islamabad, Gujrat.

السلام علیکمZaib Tax Consultant /ٹیکس فائلر کی مکمل فائل لیں اور اپنی ٹیکس ریٹرن 2024/2025 جمع کروائیں ٹیکس فائلر بنیں ص...
30/10/2025

السلام علیکم
Zaib Tax Consultant /ٹیکس فائلر کی مکمل فائل لیں
اور اپنی ٹیکس ریٹرن 2024/2025 جمع کروائیں
ٹیکس فائلر بنیں صرف ایک فون کال پر ابھی رابط کریں :
گھر پر بیٹھے اپنا کاروبار بزنس رجسٹرڈ کروائیں خود کو فائلر کریں ٹیکس ریٹرن فائیلنگ، فائلر بنیں اور بہت سارا ٹیکس بچائیں۔ سروس کے لیے واٹس ایپ اور کال نمبر 03006261975 پر رابط کریں
لیگل نوٹس سے بچنے کے لیے خود کو رجسٹرڈ کروایں
جیولرز+ پراپرٹی ڈیلرز+(DNFBPs) سرٹیفکیٹ اور دوکان داروں کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ مزید معلومات کے لیے رابط کریں :
Zaib Tax Consultant
03006261975

Zaib Tax consultant *خوشخبری*ایف بی آر نے مالی سال 2025  کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2025...
01/10/2025

Zaib Tax consultant
*خوشخبری*
ایف بی آر نے مالی سال 2025 کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔
Tax Return filing date Extended to Oct 15, 2025.
📢 اب 2025 کے FBR ٹیکس ریٹرن فائل کروانے کے لیے فوری رابطہ کریں:03006261975
زیب ٹیکس کنسلٹنٹ
اعتماد کا نام تسلی بخش کام

28/09/2025

السلام علیکم
Zaib Tax Consultant /ٹیکس فائلر کی مکمل فائل لیں
اور اپنی ٹیکس ریٹرن 2024/2025 جمع کروائیں
ٹیکس فائلر بنیں صرف ایک فون کال پر ابھی رابط کریں :
گھر پر بیٹھے اپنا کاروبار بزنس رجسٹرڈ کروائیں خود کو فائلر کریں ٹیکس ریٹرن فائیلنگ، فائلر بنیں اور بہت سارا ٹیکس بچائیں۔ سروس کے لیے واٹس ایپ اور کال نمبر 03006261975 پر رابط کریں
لیگل نوٹس سے بچنے کے لیے خود کو رجسٹرڈ کروایں
جیولرز+ پراپرٹی ڈیلرز+(DNFBPs) سرٹیفکیٹ اور دوکان داروں کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ مزید معلومات کے لیے رابط کریں :
Zaib Tax Consultant
03006261975
Whatsapp par click Karen

زیب ٹیکس کنسلٹنٹ اعتماد کا نام / تسلی بخش کام السلام علیکم  امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ انکم ٹیکس ...
23/09/2025

زیب ٹیکس کنسلٹنٹ
اعتماد کا نام / تسلی بخش کام
السلام علیکم
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن برائے سال 2025 جمع کروانے کا وقت آ چکا ہے۔
اور آخری تاریخ 30ستمبر ہے
حکومتی قوانین کے مطابق ٹیکس ریٹرن بروقت فائل کرنا لازم ہے تاکہ:

لیٹ فائلر ہونے سے بچا جا سکے

کسی بھی اضافی جرمانے یا قانونی پیچیدگی سے محفوظ رہا جا سکے
نان فائلر کی فہرست سے باہر رہا جائے
آپ سے گزارش ہے کہ جلد از جلد درج ذیل ضروری دستاویزات ہمارے ساتھ شیئر کریں تاکہ آپ کا ریٹرن بروقت اور درست طور پر فائل کیا جا سکے
ابھی رابط کریں:03006261975

14/09/2025

Zaib tax consultant

کیا آپ غلط Tax Return (ٹیکس ریٹرن )فائل کرنے کے نتائج جانتے ہیں؟

ایف بی آر FBR ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں غلطیوں پر آپ کو کسی بھی وقت جرمانے عائد کر سکتا ہے، آڈٹ نوٹس بھیج سکتا ہے اور آپ کے خلاف تحقیقات کر سکتا ہے۔

درحقیقت، 10 میں سے 8 لوگ اپنے ٹیکس گوشواروں میں غلطیوں کی وجہ سے خود آڈٹ نوٹس کودعوت دیتے ہیں!!!

عام طور پر، لوگ اپنی انکم ، اخراجات اور ایسٹس کا غلط حساب لگاتے ہیں اور پھر خطرات کو خود پر نافذ کرتے ہیں

اس کے علاوہ پاکستان میں ٹیکس بچانے کے بہت سے قانونی طریقے ہیں لیکن زیادہ تر لوگ نہیں جانتے۔
آپ خیراتی عطیات، تعلیمی اخراجات، شیئر میں سرمایہ کاری، اور بینکوں سے منافع پر ، اور بہت سے دوسرے طریقوں سے بھی اپنا ٹیکس بچا سکتے ہیں۔

اس کے لیے، آپ کو ٹیکس کے کسی بھی مسئلے کے لیے ہمیشہ تجربہ کار زیب ٹیکس کنسلٹنٹ سے رابطہ 03006261975کرنا چاہیے۔

ریٹرن فائلنگ ہو، آڈٹ نوٹس، یا سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس سے متعلق کسی بھی مسئلے کے لیے آج ہی زیب ٹیکس کنسلٹنٹ کے دیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں اور ہمارے ٹیکس ماہرین کی مدد سے گھر بیٹھے اپنے ٹیکس کے مسائل حل کریں
اعتماد کا نام تسلی بخش کام
اپنی فائل zaib tax consultant سے ٹیکس فائلر بینں اور اپنی ٹیکس ریٹرن جمع کروائیں
ابھی رابط کریں 03006261975

Zaib Tax consultant اب ٹیکس ریٹرن فائل کرنا مشکل نہیںگھر بیٹھے صرف 1 گھنٹے میں اپنا ٹیکس ریٹرن فائل کروائیں اور فائلر بن...
06/09/2025

Zaib Tax consultant
اب ٹیکس ریٹرن فائل کرنا مشکل نہیں
گھر بیٹھے صرف 1 گھنٹے میں اپنا ٹیکس ریٹرن فائل کروائیں اور فائلر بنیں
ہماری پروفیشنل ٹیم تیز، آسان اور محفوظ سروس فراہم کرتی ہے
اعتماد کا نام--- تسلی بخش کام
زیب ٹیکس کنسلٹنٹ
ابھی رابط کریں 03006261975

Zaib Tax consultant غیر معیاری ٹیکس فائلنگ سے بچیں!پاکستان میں پراپرٹی رجسٹریشن دفاتر میں روزانہ ہزاروں افراد کو فائلر ب...
10/08/2025

Zaib Tax consultant
غیر معیاری ٹیکس فائلنگ سے بچیں!
پاکستان میں پراپرٹی رجسٹریشن دفاتر میں روزانہ ہزاروں افراد کو فائلر بنایا جاتا ہے، مگر ان فائلنگز کی حقیقت کیا ہے؟ ٹیکس پروفائلز کی تیاری میں ہونے والی لاپروائی نہ صرف آپ کے مالی معاملات کو پیچیدہ بنا سکتی ہے بلکہ مستقبل میں شدید مشکلات کا باعث بھی بن سکتی ہے۔
جب پراپرٹی رجسٹریشن دفاتر میں ٹیکس فائلرز بنائے جاتے ہیں، تو ان کی مالی حالت اور اصل ٹیکس معاملات کو اس فائلنگ کے ساتھ ہم آہنگ کرنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، اکثر فائلرز کے پاس ان کے ٹیکس پروفائل کا پاسورڈ بھی نہیں ہوتا، جو بعد میں مزید مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔
مشورہ: پراپرٹی رجسٹریشن سے پہلے کسی ماہر ٹیکس کنسلٹنٹ سے رابطہ کریں تاکہ غیر معیاری فائلنگ اور اس کے سنگین نتائج سے بچ سکیں۔ ٹیکس پروفائل کو معمولی نہ سمجھیں؛ یہ ایک حساس معاملہ ہے جو کسی بھی وقت آپ کے لیے بڑے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ اگر ٹیکس ریٹرن درست طریقے سے نہیں بھرا گیا، تو مستقبل میں اس کی جانچ پڑتال آپ کے لیے ایک طویل اور پریشان کن عمل بن سکتا ہے۔
اپنی مالی سلامتی کے لیے پروفیشنل مشورہ لیں اور غیر معیاری فائلنگ سے دور رہیں۔ For expert tax filing services, contact tax expert : 03006261975
اعتماد کا نام تسلی بخش کام
Zaib Tax consultant
Tax فائلر بینں اور 2024/2025 کی Tax Return جمع کروائیں

Address

Gujrat /LHR /Islamabad
Gujrat

Telephone

+923006261975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaib Tax Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaib Tax Consultant:

Share