Kam dia gallan

Kam dia gallan Only good news

🌹*عید کے دن میت کے گھر جا کر تعزیت کرنے کا حکم*🌹سوال:اگر رشتہ داروں میں ایک مرد فوت ہو گیا اس کا جنازہ دعا سب کچھ ہو گیا...
23/03/2026

🌹*عید کے دن میت کے گھر جا کر تعزیت کرنے کا حکم*🌹

سوال:
اگر رشتہ داروں میں ایک مرد فوت ہو گیا اس کا جنازہ دعا سب کچھ ہو گیا، چند ماہ بعد مرنے کے بعد عید آئی تو اس عید پر میت کے گھر جانا اس نیت سے کہ مردے کی پہلی عید ہے، اور تختہ دار بھی آئے گا، دعا کے لیے کیسا ہے؟

*جواب*
واضح رہے تعزیت کا وقت موت کے بعد تین(۳) دن تک ہے، تین دن کے بعد تعزیت مکروہ ہے، ہاں اگر میت کے گھر والے یا تعزیت کرنے والا وفات کے بعد تین دن تک موجود نہ ہو تو تین دن کے بعد بھی تعزیت کرنا مکروہ نہیں ہے
اور ایک مرتبہ تعزیت کے بعد دوبارہ تعزیت کرنا بھی صحیح نہیں،
لہٰذا عید کے دن میت کے عزیز و اقارب کے ہاں اس نیت سے جانا اور جمع ہونا کہ پہلی عید ہے، اور میت کے لیے دعا وغیرہ کرنا جائز نہیں، اس سے اجتناب ضروری ہے۔
نیز شرعی اعتبار سے شوہر کے علاوہ کسی کے انتقال کے بعد تین دن سے زیادہ سوگ منانا بھی جائز نہیں۔ حدیث شریف میں ہے:
"عن زينب بنت أبي سلمة، قالت: لما جاء نعي أبي سفيان من الشأم، دعت أم حبيبة رضي الله عنها بصفرة في اليوم الثالث، فمسحت عارضيها، وذراعيها، وقالت: إني كنت عن هذا لغنية، لولا أني سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: «لايحل لامرأة تؤمن بالله واليوم الآخر، أن تحد على ميت فوق ثلاث، إلا على زوج، فإنها تحد عليه أربعة أشهر وعشراً»". (البخاري ج:2 ص: 78)
*ترجمہ:* حضرت زینب بنت ابی سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب ام المؤمنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کو ان کے والد حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ کی وفات کی خبر شام سے پہنچی، تو حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا نے تیسرے دن زرد رنگ (جو بطورِ خوش بوعورتیں استعمال کرتی تھیں) منگوایا، اور اپنے چہرے اور ہاتھوں پر لگایا، اور فرمایا: میں اس سے مستغنی ہوں، (یعنی مجھے بناؤ سنگھار کی ضرورت یا شوق نہیں ہے، اس لیے میں یہ کام نہ کرتی) اگر میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے نہ سنا ہوتا کہ: اللہ اور آخرت پر ایمان رکھنے والی عورت کے لیے حلال نہیں ہے کہ وہ میت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے، سوائے شوہر کی وفات پر کہ اس میں چار ماہ دس دن سوگ منائے ۔
فتاوی ہندیہ میں ہے:
"و روی الحسن بن زیاد إذا عزی أهل المیت مرةً فلاینبغي أن یعزیه مرةً أخری، کذا في المضمرات. و وقتها من حین یموت إلی ثلاثة أیام و یکره بعدها إلا أن یکون المعزی أو المعزی إلیه غائبًا فلا بأس به". (هندیه ج:1 ص:167،کتاب الصلاة، الباب الحادي و العشرون، الفصل السادس، ط:مکتبه رشیدیه) فقط والله أعلم

فتویٰ نمبر : 144109203164

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

*مزید مسائل پوچھنے کے لیے مفتی صاحب سے پرسنل میں رابطہ کریں*
03149192176

16/03/2026

★ 🎀 آپ کو یہ چینل کتنا پسند ہے 🎀 ★
(˶ᵔ ᵕ ᵔ˶)

*▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒ 0% 😭*
*█▒▒▒▒▒▒▒▒▒ 10% 🥹*
*██▒▒▒▒▒▒▒▒ 20% 💔*
*███▒▒▒▒▒▒▒ 30% ❤️‍🩹*
*████▒▒▒▒▒▒ 40% 😢*
*█████▒▒▒▒▒ 50% 😊*
*██████▒▒▒▒ 60% 😁*
*███████▒▒▒ 70% 👍*
*████████▒▒ 80% 💗*
*█████████▒ 90% ♥️*
*██████████ 100%❤️*

* *✅✅

*ہر دن اس دنیا میں لاکھوں انسان وفات پا جاتے ہیں، مگر تم اب تک زندہ ہو۔**اس کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ ابھی بھی تمہیں اپن...
16/03/2026

*ہر دن اس دنیا میں لاکھوں انسان وفات پا جاتے ہیں، مگر تم اب تک زندہ ہو۔*
*اس کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ ابھی بھی تمہیں اپنے آخرت کو بہتر بنانے کا موقع دے رہا ہے۔*

16/03/2026
16/03/2026

🚨بنگلہ دیش کے سابق کھلاڑی تمیم اقبال نے ایک بار پھر سب کے دل جیت لیے🚨 تمیم اقبال نے کہا🗣️ کہ مجھے اپنے ٹیم کی جیت سے زیادہ خوشی پاکستان کا آخر تک لڑنے پر ہوئی جس طرح سلمان نے انتہائی مشکل کنڈیشن میں ٹیم کے لیے اکیلے لڑے اور زبردست سینچری بنائی لیکن قسمت میں جیت نہیں لکھا تھا پاکستان ہمارے بھائی ملک ہے اس میں اتنی خوشی کی بات نہیں اگر پاکستان جیتتا تو شاید مجھے زیادہ خوشی ہوتی😍❤🔥

16/03/2026

"Steve Smith will arrive in Pakistan on 23rd March and is fully available for PSL."

- CEO Multan Sultans Gohar Shah.

🚨 احمد شہزاد کا تنقیدی بیان 🚨احمد شہزاد نے کہا 🗣️:“شاہین شاہ آفریدی نے بیٹنگ میں تو اچھی کارکردگی دکھائی، لیکن بولنگ کون...
16/03/2026

🚨 احمد شہزاد کا تنقیدی بیان 🚨
احمد شہزاد نے کہا 🗣️:
“شاہین شاہ آفریدی نے بیٹنگ میں تو اچھی کارکردگی دکھائی، لیکن بولنگ کون کرے گا؟ جب ہمارے بولرز بولنگ کرتے ہیں تو مخالف ٹیم میدان کے چاروں طرف آسانی سے رنز بنا لیتی ہے، اور جب مخالف بولرز بولنگ کرتے ہیں تو آپ کے کھلاڑی صرف تھمکے لگاتے نظر آتے ہیں۔” 🏏🔥

13/03/2026

*_23 رٔم٘ضَـان جُمَعـَـہ مُبـَــارَک♡𓂃 ࣪ ִֶָ ♥️🌸_*

_آج رمضَـان المب٘ـارک کـَا آخِـری جمعـَہ ہـِے الله پَـاک اس کـےِ ص٘دقـے ہـَم سـَب کـّی دل کـیِ خواہشـَات پـُوری فرمّـائیـں آمیـِـن_🤲🏻🫱🏻‍🫲🏻
*❤️حَسْبِيَ اللّهُ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ💗🕊️*
مجھے اللہ ہی کافی ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں‌ ، اس پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا رب ہے.💗
*🌹Read 7 Times*🍒🕊️
*🕊️أَس٘تَغ٘فِرٌ اللہَ رَبِّىْ مِنْ کٌلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْه♥️*

> * & React🕋📿🤲*

حیران کن : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کس ملک نے کتنا اضافہ کیا ؟؟؟
11/03/2026

حیران کن : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کس ملک نے کتنا اضافہ کیا ؟؟؟

11/03/2026

*_اکیســویں سحــری مبـارکــــ🫀🥺_*
_بـے شکــ میــرا رب نہــایــت رحــم کــرنــے والا بہــت محبـت کـرنـے والا ہـے_💖🥹
*لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ♥️*
*لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ🩷*
*حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ💜*
*سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ❤️*
*سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ◌سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيمِ🕊️💗*
# foryou # status # ✅
> * & React🤲❤️*

*Kiyaaa Babar Azam ny yeh achaaa kiyaaa?*😒Yesss ❤️Noo 🙏🏻
11/03/2026

*Kiyaaa Babar Azam ny yeh achaaa kiyaaa?*😒

Yesss ❤️
Noo 🙏🏻

*Yeh Mushkil Sawal hai*🫂🥰𝐁𝐚𝐛𝐚𝐫 𝐀𝐳𝐚𝐦 ❤𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 👍𝐁𝐨𝐭𝐡 😘
11/03/2026

*Yeh Mushkil Sawal hai*🫂🥰

𝐁𝐚𝐛𝐚𝐫 𝐀𝐳𝐚𝐦 ❤
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 👍
𝐁𝐨𝐭𝐡 😘

Address

Hanj
Gujrat
9061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kam dia gallan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share