Tuseef Anwar

Tuseef Anwar Tuseef Anwar. creative writer, research peoples mind set and different societies, speaker debater.

Creative writer, research peoples mind set and different societies, tourist, debater, speaker, poet.

20/12/2023
26/09/2023

آپ
کبھی بھی معمولی آدمی نہیں تھے،
اگر کسی نے ایسا سمجھا
تو وہ آپ خود تھے۔

توصیفات 🪴💙

24/09/2023

جو انتظار کر سکتا ہے وہ ہر ایک چیز کو پا لیتا ہے۔
فرانسیسی کہاوت
❤️‍🩹

23/09/2023

"A world is supported by four things: the learning of the wise, the justice of the great, the prayers of the righteous, and the valor of the brave."

"ایک دنیا چار چیزوں پر مبنی ہے: عقلمندوں کی تعلیم،
عظمت والوں کا انصاف،
صالحین کی دعاؤں،
اور بہادروں کی بہادری
جارج ولہم
جرمن شاعر ۔
❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹🚩

22/09/2023

1. "I never met a man I didn't like."
(میں کبھی کسی ایسے انسان سے نہیں ملا،
جسکو میں پسند نہیں کرتا۔)
ویل روجز
امریکن کامیڈین
🌹🖤🙏

22/09/2023

"اگر آپ کسی کام کو اچھی طرح سے کرنے کی پوری کوشش کریں تو آپ کبھی ناکام نہیں ہوتے" -
ویل روجرز
امریکہ
ترجمہ توصیفات 💕

21/09/2023

مطالعہ، رالف والڈو ایمرسن۔
امریکن فلاسفر ،
طبعیتِ
انسانی پُر اسرار رموز رکھتی ہے ،
جس کو جاننا انتہائی اہم ہے ۔
توصیفات 🪴

20/09/2023

. "شاعری وہ طریقہ ہے جس سے ہم اپنے دل کی گہرائیوں کو دنیا کے ساتھ بانٹ سکتے ہیں۔"
کونسٹنٹین میلیخان
روسی شاعر
ترجمہ توصیفات 🩵❤️‍🩹

20/09/2023

. "شاعری انسانی جذبات کی تصویر ہے،
اور اگر وہ جذبات نہیں ہوتی
تو وہ صرف لفظ ہوتی۔"
کونسٹنٹین میلیخان
روسی شاعر
ترجمہ توصیفات 🛟❤️❤️‍🩹

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tuseef Anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tuseef Anwar:

Share