چوہدری ندیم نواز کتوار

چوہدری ندیم نواز کتوار تحریک انصاف گجرات
03478694837

01/09/2025
19/10/2023

کیا وہ وقت ہو گا 21 اکتوبر کی رات پٹواری جلسے کے بعد جنت کی طرف 100+کی سپیڈ پر 125 چلا رہے ہونگے ہینڈل کے ساتھ لگا بریانی شاپر تیز ہوا سے شرشر کر رہا ہو گا کیا ہی نظارہ ہو گا ۔

26/09/2023

وہ نیازی کو ملک سے باہر بھیجنا چاہتے ہیں مگر نیازی انکے کہنے پر اٹک سے اڈیالہ تک نہیں جا رہا
😂

24/09/2023

‏میرے لیڈر کے باہر انے سے پہلے مخالفین نے جتنے جلسے کرنے ہیں کر لے
اور ان شا ء اللہ اس کا ایک جلسہ تمہاری تمام کی تمام کمپین کو لپیٹ کے رکھ دے گا اگر کسی کو یہ غلط فہمی ہے وہ الیکشن میں نہیں ہوگا تو وہ پھر جا کر اپنی عقل کا علاج کروائے

01/08/2023

انشاا للہ غریب کا کچومر نکال کے چھوڑیں گے

“پی ڈی ایم کا مشترکہ اعلامیہ جاری”

30/07/2023

تمام پی ٹی آئی ٹائیگرز دُعا میں شامل ہوں جائیں
یااللّٰہ اس ماہ مقدس کے صدقے پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرما آمین
🤲🏻💗

24/07/2023

اس سال چودہ اگست پر دل دل پاکستان کے بجائے
بِل بِل پاکستاں🧾🧾
بَاں بَاں پاکستاں😭😭
کے نعرے لگیں گے 🥴

23/07/2023

پوچھنا تھا
یہ آسمانی بجلی کا بل بھی ہم کو ہی دینا پڑے گا ؟

Address

Gujrat

Telephone

+923478694837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چوہدری ندیم نواز کتوار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share