Khurshid Fans

Khurshid Fans KHURSHID FANS, Awarded as Best Fan Manufacturer 2024 in Pakistan. Started its journey in 1990 as small fan manufacturer in Gujrat, Pakistan.

In 2013 we introduced Pakistan first BLDC fan which was 70% more energy efficent than normal conventional fan. SGS Electrical Company was founded in 1990 and it's main purpose and function was to produce "Electric Fans" under the brand "Khurshid Fans". We have the concept of total engineering and aerodynamics. So, we are always quality conscious in the selection of all its components of supreme qu

ality. High quality ball bearings, imported silicon electric steel sheet, 99.9% pure copper wire and high grade insulating material is used for armature's long life. We are always desirous to design and manufacture the most technically advance "Electric Fans" of all types at the best possible price "and that is the standard live by". To produce excellent quality products SGS Electrical Company uses the most modern/high tech machinery. That's why SGS Electrical Company, enjoys the confidence of millions of highly satisfied customers not Only in Pakistan but also in Saudi Arabia, South Africa, and other Gulf Countries. Through our Web Site, We'll try to make it easy for you to learn about Our Company, Our Technology, Customer Care and Our Products. You are warmly welcome to visit this site.

20/03/2026

🎉 عید الفطر مبارک! 🎉

اس پرمسرت موقع پر، ہم اپنے تمام قابل قدر صارفین اور فالوورز کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ عید کا یہ تہوار ہمارے لیے خوشیوں، امن اور محبت کا پیغام لاتا ہے۔

عید کی خوشیوں میں اپنے ارد گرد کے لوگوں کو بھی شامل کریں اور ضرورت مندوں کی مدد کریں۔ آئیے اس تہوار کو اتحاد اور ہمدردی ...
20/03/2026

عید کی خوشیوں میں اپنے ارد گرد کے لوگوں کو بھی شامل کریں اور ضرورت مندوں کی مدد کریں۔ آئیے اس تہوار کو اتحاد اور ہمدردی کے ساتھ منائیں۔

ایک بار پھر، عید الفطر مبارک! آپ اور آپ کے خاندان کے لیے ڈھیروں خوشیاں۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:  انسان کی ہر نیکی دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا دی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: سوائے روزے کے ا...
18/03/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: انسان کی ہر نیکی دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا دی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: سوائے روزے کے اس لیے کہ وہ میرے لیے خاص ہے، اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا، آدمی اپنی خواہش اور کھانا میرے لیے چھوڑ دیتا ہے، روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک افطار کے وقت اور دوسری اپنے رب سے ملنے کے وقت، اور روزے دار کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ کے نزدیک مشک کی بو سے بہتر ہے

(سنن ابن ماجہ حدیث نمبر: 1638)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہلاک ہوگیا وہ شخص جس نے رمضان کا مہینہ پایا اور اپنی مغفرت نہ کروا سکا۔
17/03/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہلاک ہوگیا وہ شخص
جس نے رمضان کا مہینہ پایا اور اپنی مغفرت نہ کروا سکا۔

17/03/2026

نبی کریم ﷺ  نے فرمایا جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب  (حصول اجر و ثواب کی نیت)  کے ساتھ رکھے، اس کے پہلے تمام گنا...
16/03/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب (حصول اجر و ثواب کی نیت) کے ساتھ رکھے، اس کے پہلے تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔ اور جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کے بھی پہلے تمام گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں۔

(صحیح بخاری حدیث نمبر: 2014)

روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوں گی (ایک تو جب) وہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور (دوسری) جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا...
15/03/2026

روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوں گی (ایک تو جب) وہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور (دوسری) جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا تو اپنے روزے کا ثواب پا کر خوش ہوگا۔

(صحیح بخاری حدیث نمبر: 1904)

10/03/2026

الوداعی گھڑیاں اور جہنم سے آزادی کا پروانہ! ✨

رمضان المبارک کا آخری اور اہم ترین عشرہ شروع ہو چکا ہے۔ یہ وہی راتیں ہیں جن میں "شبِ قدر" پوشیدہ ہے، جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ آئیے ان قیمتی لمحات کو ذکر الٰہی، استغفار اور انسانیت کی خدمت میں گزاریں۔

✅ اس عشرے میں کرنے کے کام:

کثرت سے دعا: "اللْھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی"

صدقہ و خیرات میں اضافہ

اعتکاف اور شبِ بیداری

اللہ پاک ہمیں اس عشرے کی برکات سمیٹنے اور جہنم سے آزادی پانے والوں میں شامل فرمائے۔ آمین۔

حضرت جبرائیل علیہ السلام ہر رمضان میں نبی ﷺ کے ساتھ قرآن کا دور کرتے تھے۔(صحیح بخاری: 3220)
09/03/2026

حضرت جبرائیل علیہ السلام ہر رمضان میں نبی ﷺ کے ساتھ قرآن کا دور کرتے تھے۔

(صحیح بخاری: 3220)

جس نے ایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان کی راتوں کا قیام کیا، اس کے سابقہ گناہ معاف کر دیے گئے۔(صحیح بخاری: 37)            ...
08/03/2026

جس نے ایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان کی راتوں کا قیام کیا، اس کے سابقہ گناہ معاف کر دیے گئے۔

(صحیح بخاری: 37)

جو شخص جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑے، اللہ کو اس کے بھوکا پیاسا رہنے کی ضرورت نہیں(صحیح بخاری: 1903)           ...
07/03/2026

جو شخص جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑے، اللہ کو اس کے بھوکا پیاسا رہنے کی ضرورت نہیں

(صحیح بخاری: 1903)

جنت کا ایک دروازہ ہے جسے 'ریان' کہا جاتا ہے، جس سے صرف روزے دار داخل ہوں گے(صحیح بخاری: 1896)
06/03/2026

جنت کا ایک دروازہ ہے جسے 'ریان' کہا جاتا ہے، جس سے صرف روزے دار داخل ہوں گے

(صحیح بخاری: 1896)

Address

S. G. S Electrical Co. , G. T Road
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khurshid Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khurshid Fans:

Share