09/03/2024
مفتی محمود رحمتہ اللہ علیہ کا یہ جملہ رہتی دنیا تک یاد رکھا جائےگا !!!!
اسمبلی میں کسی خاتون نے70 کی دہائی میں کہا مرد 4 شادیاں کرسکتا ہے تو عورت کیوں نہیں!!
اس پہ مفتی صاحب نے جواب دیا تھا! بیگم صاحبہ آپ بیس کریں آپ کے لئے کوئی رکاوٹ نہیں پابندی تو قرآن کاحکم ماننے والوں کے لئے ہے نہ ماننے والے تو کچھ بھی کر سکتے ہیں۔