Urdu Poetry

Urdu Poetry Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Poetry, In-Home Service, Adowal, Gujrat.

17/10/2024

Zindagi tum se shoro tum par Khatam

02/03/2024

اُس نے بے ساختہ کہہ جانا ہے سب کچھ
میں نے لفظوں کہ چناؤ میں اڑے رہنا ہے
ایک دستک پہ وہ دروازہ نہیں کھولے گا
اُسے معلوم جو ہے میں نے کھڑے رہنا ہے

07/02/2024

‏یاداشت میں صرف وہی چیز باقی رہ جاتی ہے جسے ہم بھلانا چاہتے ہیں ✨

16/06/2023

وہ میرے حصے میں آ گئی ہے
یہ دنیا سکتے میں آ گئی ہے

نہیں ہے اب خیر برتنوں کی
وہ پھر سے غصے میں آ گئی ہے ... 🦋

02/11/2020

کتنی دلکش ہے ۔۔۔۔۔۔ لاپرواہی اس کی
میری ساری محبت فضول ہو جیسے

11/10/2020

ﺩﻝ ﻟﮕﺎ ﮐﮯ ﭨﮭﮑﺮﺍﺋﮯ ﮨﻮۓ ﻟﻮﮒ
!!!ﮨﯿﮟ ﮨﻢ۔۔
ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﯿﺠﺌﮯ،ﮐﻨﺎﺭﮦ
ﮐﯿﺠﺌﮯ،ﺳﺒﻖ ﻟﯿﺠﺌﮯ

11/10/2020

میں نے تو یونہی راکھ میں پھیری تھیں انگلیاں
دیکھا جو غور سے تری تصویر بن گئی

آپ اگرروٹھ بھی جائیں توجوابی خط میںعین ممکن ہے کسی شام کی یادیں نکلیں گلزار 🖤
11/10/2020

آپ اگرروٹھ بھی جائیں توجوابی خط میں
عین ممکن ہے کسی شام کی یادیں نکلیں

گلزار 🖤

11/10/2020

:نہ گلے رہے، نہ گمان رہے. نہ گزارشیں رہی نہ گفتگو
نہ میں رہا، نہ تم رہے، نہ فرمائشیں رہی، نہ جستجو..💔

11/10/2020

رکھ دو بس میرے لبوں پہ انگلیاں
میں سنوں گا رات ساری، تم کہو

03/10/2020

Assalam o alaikum ♥️

27/09/2020

مجهے اپنے کردار پر اتنا تو یقین هے.😊

لوگ مجهے چهوڑ تو سکتے هیں لیکن بهلا نهیں سکتے.❤

Address

Adowal
Gujrat
50700

Telephone

923494347276

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Poetry:

Share