10/01/2024
اسلام علیکم
تمام دوست احباب متوجہ ہوں،
فیس بک پر حال ہی میں کسی نے میرا ایک جعلی اکاؤنٹ بنایا ہے، اور میرے تمام فیس بک فرینڈز کو میسج کر کے پیسوں کا جھانسا دیکر انکی ذاتی معلومات جیسا کہ شناختی کارڈ کی تصاوہر اکاؤنٹ نمبر پن کوڈ (otp) مانگ رہا ہے ، لہذا تمام دوست محتات رہیں اور کسی بھی قسم کی کوئی معلومات فراہم نہ کریں، نقصان کی صورت میں میرا کوئی ذمہ نہیں ہوگا اپ خود ذمہ دار ہونگے، شکریہ،