Mangowal(west)

Mangowal(west) Mangowal west is Municipal and a bussniss hub, cultural, religious hormonal,diverst ,rice expoter. s
(553)

20/04/2026
Mangowal ambulance service
26/02/2025

Mangowal ambulance service

خطیب اہلسنت پاکستان  قبلہ مرشد لج پال غریب نواز سلطان فیاض الحسن سروری قادری صاحب  اپنا تاج مبارک   تاج خلافت سفیر باہو ...
12/11/2024

خطیب اہلسنت پاکستان
قبلہ مرشد لج پال غریب نواز سلطان فیاض الحسن سروری قادری صاحب اپنا تاج مبارک تاج خلافت سفیر باہو میاں رفاقت علی قادری ارائیں کو پہناتے ہوئے ۔حق باہو

12/11/2024

منگووال میں ہر اچھا کام کرنے والا
سیاست کی نظر ہو جاتا ہے ۔سپورٹ
کرنے کی بجائے ٹانگیں کھینچی جاتی ہیں جو کے اچھی بات نہیں ہے جو بھی منگووال میں ویلفیئر کا کام کر رہے ہیں اُن سب کو منگووال کے لوگ سلام پیش کرتے ہیں۔💐

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭😭😭😭😭😭 استاد قمر عباس میرا پیارا بھائی کا نماز جنازہ سوموار 5 اگست دن11:00 بجے امام بارگاہ ...
04/08/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭😭😭😭😭😭
استاد قمر عباس میرا پیارا بھائی کا نماز جنازہ سوموار 5 اگست دن11:00 بجے امام بارگاہ میں ادا کیا جائے گا سب دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے

اللّٰہ پاک میری نسلوں کے بہتر مستقبل اور پاکستان کے لئے میرے مرشد کو صحت و سلامتی والی زندگی عطاء کرے
16/05/2024

اللّٰہ پاک میری نسلوں کے بہتر مستقبل اور پاکستان کے لئے میرے مرشد کو صحت و سلامتی والی زندگی عطاء کرے

19/04/2024

سائبر کرائم: کچھ دیر پہلے ایک دوست بتا رہے تھے کہ انہیں کسی سرکاری نمبر سے کال آئی اوران صاحب نے اپنا تعارف ایک سرکاری ادارہ سے کروایا اور دوست سے ان کے بنک اکاؤنٹ کی معلومات پوچھیں، دوست کے معلومات دینے سے انکار پر ان کو کہا گیا کہ ابھی آپ کو آپ کے بنک سے کال آ جاتی ہے ، تھوڑی دیر میں ان کے بنک ہیلپ لائن سے کال آ گئی اور ادارہ سے تعاون کا کہا گیا ان کو انکار کرنے پر FIA کے لینڈلائن سے کال آئی (جو گوگل پر موجود ہے) اور معلومات نہ دینے پر کاروائی کی دھمکی دی گئی ، اس تمام کے درمیان ایک کال اسٹیٹ بنک سے بھی موصول ہوئی، اور آخر کاران سب دھمکیوں کے بعد وہ کال کرنے والوں کو بھیجا گیا پن بتا کر اپنے اکاؤنٹ کی رقم سے ہاتھ دھو بیٹھے۔۔!

اسکیمرز ٹیکنالوجی میں ترقی کرتے ہوے مختلف ایپلیکیشنز استعمال کر کےاب کوئی بھی نمبراختیار کر سکتے ہیں لہٰذا احتیاط کیجیے؛ کسی بھی شخص، بنک helpline یا ادارہ کی کال پر اکاؤنٹ ویریفکیشن کے نام پر بھیجے گے کسی لنک پر کلک نہ کریں، نہ ہی OTP بتائیں، کیونکہ کوئی بھی ادارہ یہ انفارمیشن لینے کا مجاز نہیں۔۔!

مزید برآں، unknown نمبر سے آئے لنکس پر کلک کرنے سے گریز کریں ورنا اپنے قیمتی ڈیٹا اور پاسورڈ سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔۔! احتیاط اور صرف احتیاط واحد علاج ہے۔۔!

عمران فیروز ملک
ایڈووکیٹ سپریم کورٹ

پبلک سروس میسج
08/04/2024

پبلک سروس میسج

Address

Main Bazar Mangowal Gharbi Dist. . . Gujrat Punjab
Gujrat
50640

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mangowal(west) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share