نظام عدل میں دنیا وآخرت کی کامیابی

نظام عدل میں دنیا وآخرت کی کامیابی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from نظام عدل میں دنیا وآخرت کی کامیابی, Business service, Hafizabad.

20/01/2024

زندگی کا ہر وہ لمحہ جو سجدہ کرنا سکھادے، ہر وہ درد جو اللہ کے آگے رونا سکھادے، ہر وہ آزمائش جو اللہ کے قریب کر دے اور دنیا سے دور کردے۔ یقین جانیں آپ پہ اللہ کی عطا ہے،فضل ہے، نعمت ہے اور سکون ہے۔۔۔ 🖤🤗


20/01/2024
20/01/2024

اللہ تعالیٰ نے رزق کے 16 دروازے مقرر کئے ہیں

اور اس کی چابیاں بھی بنائی ہیں۔ جس نے یہ چابیاں حاصل کر لیں وہ کبھی تنگدست نہیں رہے گا۔

* پہلا دروازہ نماز ہے۔ جو لوگ نماز نہیں پڑھتے ان کے رزق سے برکت اٹھا دی جاتی ہے۔ وہ پیسہ ہونے کے باوجود بھی پریشان رہتے ہیں۔

* دوسرا دروازہ استغفار ہے۔ جو انسان زیادہ سے زیادہ استغفار کرتا ہے توبہ کرتا ہے اس کے رزق میں اضافہ ہو جاتا ہے اور اللہ ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے کبھی اس نے سوچا بھی نہیں ہوتا۔

* تیسرا دروازہ صدقہ ہے۔ اللہ نے فرمایا کہ تم اللہ کی راہ میں جو خرچ کرو گے اللہ اس کا بدلہ دے کر رہے گا، انسان جتنا دوسروں پر خرچ کرے گا اللہ اسے دس گنا بڑھا کر دے گا.

* چوتھا دروازہ تقویٰ اختیار کرنا ہے۔ جو لوگ گناہوں سے دور رہتے ہیں اللہ اس کیلئے آسمان سے رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں۔

* پانچواں دروازہ کثرتِ نفلی عبادت ہے۔ جو لوگ زیادہ سے زیادہ نفلی عبادت کرتے ہیں اللہ ان پر تنگدستی کے دروازے بند کر دیتے ہیں۔ اللہ کہتا ہے اگر تو عبادت میں کثرت نہیں کرے گا تو میں تجھے دنیا کے کاموں میں الجھا دوں گا، لوگ سنتوں اور فرض پر ہی توجہ دیتے ہیں نفل چھوڑ دیتے ہیں جس سے رزق میں تنگی ہوتی ہے.

٭ چھٹا دروازہ حج اور عمرہ کی کثرت کرنا ، حدیث میں آتا ہے حج اور عمرہ گناہوں اور تنگدستی کو اس طرح دور کرتے ہیں جس طرح آگ کی بھٹی سونا چاندی کی میل دور کر دیتی ہے.

٭ ساتواں دروازہ رشتہ داروں کے ساتھ اچھے سلوک سے پیش آنا۔ ایسے رشتہ داروں سے بھی ملتے رہنا جو آپ سے قطع تعلق ہوں۔

٭ آٹھواں دروازہ کمزوروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنا ہے۔ غریبوں کے غم بانٹنا، مشکل میں کام آنا اللہ کو بہت پسند ہے.

٭ نوواں دروازہ اللہ پر توکل ہے۔ جو شخص یہ یقین رکھے کہ اللہ دے گا تو اسے اللہ ضرور دے گا اور جو شک کرے گا وہ پریشان ہی رہے گا.

٭دسواں دروازہ شکر ادا کرنا ہے۔ انسان جتنا شکر ادا کرے گا اللہ رزق کے دروازے کھولتا چلا جائے گا.

٭ گیارہواں دروازہ ہے گھر میں مسکرا کر داخل ہونا ،، مسکرا کر داخل ہونا سنت بھی ہے حدیث میں آتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ فرماتا ہے کہ رزق بڑھا دوں گا جو شخص گھر میں داخل ہو اور مسکرا کر سلام کرے.
٭بارہواں دروازہ ماں باپ کی فرمانبرداری کرنا ہے۔ ایسے شخص پر کبھی رزق تنگ نہیں ہوتا.

٭ تیرہواں دروازہ ہر وقت باوضو رہنا ہے۔ جو شخص ہر وقت نیک نیتی کیساتھ باوضو رہے تو اس کے رزق میں کمی نہیں ہوتی.
٭چودہواں دروازہ چاشت کی نماز پڑھنا ہے جس سے رزق میں برکت پڑھتی ہے۔ حدیث میں ہے چاشت کی نماز رزق کو کھینچتی ہے اور تندگستی کو دور بھگاتی ہے.
٭ پندرہواں دروازہ ہے روزانہ سورہ واقعہ پڑھنا ۔۔ اس سے رزق بہت بڑھتا ہے.

٭ سولواں دروازہ ہے اللہ سے دعا مانگنا۔ جو شخص جتنا صدق دل سے اللہ سے مانگتا ہے اللہ اس کو بہت دیتا ہے.

اللّه ہمیں ان سب پے اخلاص کے ساتھ عمل کی توفیق عطا فرمائے. (آمین)

خان صاحب گرفتار😢 کون کہتا ہے يزيد مر گيا ؟ آج بھی وہی کچھ تو ہو رہا ملک پاکستان ميں ۔ سب يزيد کے ساتھ ۔ عوام اور يو۔۔۔ ک...
05/08/2023

خان صاحب گرفتار😢
کون کہتا ہے يزيد مر گيا ؟ آج بھی وہی کچھ تو ہو رہا ملک پاکستان ميں ۔ سب يزيد کے ساتھ ۔ عوام اور يو۔۔۔ کوفہ والوں کی طرح ڈر کے خاموش اور معمولی جرم پر سزا سنا دی گئی

Hafizabad k property delear apna no comment me likhy.whatsapp Group bna rahy hn
28/07/2021

Hafizabad k property delear apna no comment me likhy.whatsapp Group bna rahy hn

28/07/2021

Welcome
Welcome

Address

Hafizabad
52110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نظام عدل میں دنیا وآخرت کی کامیابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share