09/04/2026
اعلان برائے فری کمیں
مورخہ 10 اپریل بروز جمعہ المبارک
صبح 09 بجے سے دوپہر ایک بجے تک
بمقام محلہ حاجی پوره گلی چکی والی نزد را نا پیلیک سکول - جس میں ، پولیو ، لقوہ ، کمر درد ،گنٹھیا مہروں کا درد، پٹھوؤں کا کھچاؤ ، ٹیڑھے پاؤں ذہنی و جسمانی معذوری ، شائٹکا کا درد ، کا فری چیک اپ کیا جائے گا . علاج اور مشورے دے جائیں گے۔ ساتھ فری ادویات بھی دی جائیں گی۔
ایسے تمام افراد جو کسی درد یا معذوری میں مبتلا ہوں وہ کیمپ میں آ کر اپنا فری چیک اپ کروا سکتے ہیں