چوہدری پراپرٹی ایڈوائزرحافظ آباد

چوہدری پراپرٹی ایڈوائزرحافظ آباد Pakiza Property Adviser

A reliable company for sale and buy property in be

شہباز شریف کے دورہ قطر کے دوران کوٹ کے بٹن بند کرنے کا سٹائل ملاحظہ فرمائیں ۔ وہ بھی تھوڑا زوم کر کےاے اللہ پاک اس عجوبے...
03/11/2024

شہباز شریف کے دورہ قطر کے دوران کوٹ کے بٹن بند کرنے کا سٹائل ملاحظہ فرمائیں ۔ وہ بھی تھوڑا زوم کر کے
اے اللہ پاک اس عجوبے سے پاکستان کا چھٹکارا نصیب فرما 🙏🏼🙏🏼🙏🏼

سعودی عرب کی دیکھا دیکھی اب پاکستان میں پہلی بار مسافر طیارہ بذریعہ سڑک حیدر آباد روانہ۔۔ دعا کریں اگلی خبر کچے کی جنگلو...
02/11/2024

سعودی عرب کی دیکھا دیکھی اب پاکستان میں پہلی بار مسافر طیارہ بذریعہ سڑک حیدر آباد روانہ۔۔ دعا کریں اگلی خبر کچے کی جنگلوں سے نہ ملے۔😁😜

ُومستان🎭

برون ملک مقیم پاکستانیوں کا مطالبہ
31/10/2024

برون ملک مقیم پاکستانیوں کا مطالبہ

18/10/2024
15/10/2024

دبئی نے پاکستان کے 24 شہروں کے شہریوں کے لیے ویزا پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی ان افراد پر لگائی گئی ہے جن کے پاسپورٹ پر ان کی پیدائش کا شہر ان 24 شہروں میں شامل ہے۔ یہ پابندی موجودہ پتے پر لاگو نہیں ہوتی جو کہ شناختی کارڈ یا کسی اور دستاویز پر درج ہو۔

اس پابندی کا سبب بعض افراد کی جانب سے ویزے کے غلط استعمال اور ایجنٹس کے ذریعے فراڈ کرنا ہے۔ متاثرہ شہروں کی فہرست میں درج ذیل شہر شامل ہیں:

1. ایبٹ آباد
2. اٹک
3. باجوڑ ایجنسی
4. چکوال
5. ڈیرہ غازی خان
6. ڈیرہ اسماعیل خان
7. ہنگو
8. ہنزہ
9. قصور
10. خوشاب
11. کوٹلی
12. کوہاٹ
13. کرم ایجنسی
14. لاڑکانہ
15. نواب شاہ
16. مہمند ایجنسی
17. مظفرگڑھ
18. پارا چنار
19. کوئٹہ
20. ساہیوال
21. سرگودھا
22. شیخوپورہ
23. سکردو
24. سکھر

یہ پابندی ہر قسم کے ویزے، بشمول کاروباری اور وزٹ ویزے، پر لاگو ہوتی ہے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی PTA15 اکتوبر 2024ء سے وفات شدہ افراد کے نام پر جاری شدہ سمیں بلاک کر دی جائیں گیایسی سمو...
14/10/2024

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی PTA

15 اکتوبر 2024ء سے وفات شدہ افراد کے نام پر جاری شدہ سمیں بلاک کر دی جائیں گی

ایسی سموں کو اپنے نام پر منتقل کرنے کے لیے درج ذیل دستاویزات فرنچائز پر پیش کرے

1۔ فوت شدہ فرد سے تعلق کا ثبوت
2۔ اصل ڈیٹھ سرٹیفیکیٹ
3۔ اصل سم
4۔ سم کے استعمال کا ثبوت (آخری ریچارج یا کال ہسٹری)

‏یہ میری ذاتی رائے ہے کہ اہل تشیع کو محرم کے 10 دن تھر کے صحرا میں خیمے لگا کر چھوڑ دیا جائے اور آخری دو دن پانی بند کر ...
10/07/2024

‏یہ میری ذاتی رائے ہے کہ اہل تشیع کو محرم کے 10 دن تھر کے صحرا میں خیمے لگا کر چھوڑ دیا جائے اور آخری دو دن پانی بند کر دیا جائے وہیں پر یہ مجلسیں کریں تاکہ انکو واقعہ کربلا کی اہمیت کا اندازہ ہو۔ ٹھنڈی سبیلیں پیتے اور ڈکار مارتے ہیں اور محبت اہل بیت کا دعوٰی کرتے ہیں۔
واقعہ کربلا ذاکروں کے لیے اے ٹی ایم کارڈ بن گیا ہے

09/07/2024

🇵🇰میٹرک کا رزلٹ آگیا 1لاکھ 19ہزار 810 سدھو موسے والے کے فین فیل ہو گی
کوئی نہیں مصیبت تے مردا تے پیندی ریہندی آ

06/07/2024

علامہ اقبال کے بعد اگر اس قوم کو کسی نے جگایا
تو وہ اس مہینے کہ بجلی کے بل ہیں
🤪🤪🤪

05/07/2024

اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹ بیچنے کے بعد
غازی بروتھا ڈیم
1.25 روپے یونٹ بجلی بنانے والا ڈیم بھی فروخت کر دیا گیا۔
Aur Pakistan sale ho geya 👌

بجلی کا بل جمع کروا دیا ہے،،😂🤣🤣🤣
04/07/2024

بجلی کا بل جمع کروا دیا ہے،،😂🤣🤣🤣

Address

Shope#77, Usman Plaza Near Model Bazar , Alipur Road Hafizabad
Hafizabad
57000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923236248367

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چوہدری پراپرٹی ایڈوائزرحافظ آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to چوہدری پراپرٹی ایڈوائزرحافظ آباد:

Share