Peer Sain Abdullah Pirzada

Peer Sain Abdullah Pirzada gold smith services Abdullah peerzado owner

میں نے ہر بار تجھ سے ملتے وقتتجھ سے ملنے کی آرزو کی ہےتیرے جانے کے بعد بھی میں نےتیری خوشبو سے گفتگو کی ہے (جون ایلیا |...
26/07/2023

میں نے ہر بار تجھ سے ملتے وقت
تجھ سے ملنے کی آرزو کی ہے
تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے

(جون ایلیا | کتاب: شاید | غزل)

04/06/2023
21/08/2021

Plzz use this on Your FB, Insta, or twit, accounts

26/11/2020

14/06/2020

#لہروں کو خاموش دیکھ کر یہ نہ سمجھنا
#سمندر میں روانی نہیں ہے
#جب بھی اٹھے طوفان بن کے اٹھیں گے
#ابھی اٹھنے کی ٹھانی نہیں ہے😎✌🔥🔥🔥🔥

02/05/2020

چلو کوئی بات نہیں
ہم آپ کو یاد نہیں
چلو کوئی بات نہیں
دھڑکتا دل ہے یہ
یادوں مے آپ کے
آپ ہمیں بھول جائیں
چلو کوئی بات نہیں
میری دھڑکن ہو آپ
دھڑکن ہی رک جائی
تو کوئی بات نہیں
ہمیں بھولنا ہے خوائش آپ کی
یہ خوائش پوری ہو
تو کوئی بات نہیں
"میر" بھول جاۓ یہ
بھول ہوگی آپ کی
پھر بھی بھول جاؤ
عبدالله کو چلو کوئی بات نہیں

01/05/2020



Ik baar zaroor dekhen buht pasand aai ga

01/05/2020






Address

Halani
67370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Sain Abdullah Pirzada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share