Hamza Public School and College Hangu

Hamza Public School and College Hangu حمزہ پبلک سکول اینڈ کالج ھنگو کی تمام تر اپڈیٹس اسی پیج پر ملیں گے۔
(1)

28/08/2026
📚 Knowledge is the key to success.🧠 Learn today, lead tomorrow.✨ Knowledge makes you stronger.📖 Keep learning, keep grow...
28/08/2026

📚 Knowledge is the key to success.
🧠 Learn today, lead tomorrow.
✨ Knowledge makes you stronger.
📖 Keep learning, keep growing.
🌟 Education lights the path to success.
💡 The more you learn, the more you grow.
🎓 Knowledge is a treasure that never fades.

🌙 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙12 ربیع الاول کے پُرمسرت موقع پر حمزہ پبلک سکول اینڈ کالج ہنگو کی جانب سے تمام اہلِ اسلا...
26/08/2026

🌙 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙

12 ربیع الاول کے پُرمسرت موقع پر حمزہ پبلک سکول اینڈ کالج ہنگو کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد۔ 💚

آئیے نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ سے علم، اخلاق، محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام اپنائیں اور اپنی زندگیوں کو روشن بنائیں۔ ✨

سیرتِ النبی ﷺ — ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔

🌿 12 ربیع الاول 1448ھ / 2026
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ رسول ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

اہم نوٹس ۔۔۔حمزہ پبلک سکول اینڈ کالج ھنگو کے جانب سے اہل اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔
25/05/2026

اہم نوٹس ۔۔۔
حمزہ پبلک سکول اینڈ کالج ھنگو کے جانب سے اہل اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔

"ماں کی محبت، زندگی کی بہار، ان کی دعائیں، میری اقدار ❤️  "
10/05/2026

"ماں کی محبت، زندگی کی بہار، ان کی دعائیں، میری اقدار ❤️ "

08/05/2026

‎* ننھے سائنسدانوں کی بڑی کامیابی —
* ہمارے طلبہ کی محنت، ہمارے اسکول کا فخر
‎ہمارے اسکول کا فخر
‎* ہمارے طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کی خوبصورت مثال
‎* سائنس کی دنیا میں ہمارے اسکول کا
‎روشن قدم

08/05/2026

تعلیم بھی، تفریح بھی.
“یہ صرف کھیل نہیں بلکہ بچوں کے سیکھنے کا ایک دلچسپ طریقہ ہے۔
جہاں تفریح کے ساتھ ساتھ بچوں کی سوچ اور الفاظ بھی مضبوط ہوتے ہیں۔

06/05/2026

⭐Simple Science Experiment!⭐
Amazing Paper Strength Test –

Address

Hangu
1234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Public School and College Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share