Lahore Medical Housing Society

Lahore Medical Housing Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lahore Medical Housing Society, In-Home Service, Lahore Medical Housing Society, Harbanspura.

15/05/2020
17/12/2019

معذذ اھل علاقہ
جیسا کہ آپ کو معلوم ھے
کہ :
◀”منصوبہ جات نکاسی آب “
۱- “منی ڈسپوذل سسٹم”
۲- پُرانی سیورج لائن کی مرمت
۳- پُرانی سیورج لائن کی مکمل صفائی
اور
۴- نئی سیورج لائن کی تعمیر
(۴۰۰رننگ فُٹس )
>>تعمیرات بالا تیذی سے اپنی تکمیل کےآخری مراحل میں داخل ھو چُکی ھیں اور
رواں ھفتہ میں مکمل ھو جائیگی 🙏🕋🙏

◀پیشگی اطلاح و اپیل
◀آپ کو اطلاع دی جاری ھکہ: بروذ ھفتہ یا اتوار
◀بسلسلہ “نئی تعمیر مین روڈ ◀بمعہ نئی تعمیر دو طرفہ سائڈ آب نکاسی گلی گریٹ“ سڑک کا آغاذ کر دیا جائیگا ۶۰/۷۰ عدد
🙏🕋🙏
◀بوائذ ھاسٹل ◀براستہ علی عالم گارڈن تا ◀ساجد گارڈن - (انشاءاللہ )
◀مذکورہ بالا روڈ اپنی تکمیل تک مکمل طور پر بند رھیگا-
آپ کو پیشگی اطلاع دی جا رھی ھکہ: مذکورہ دنوں سے
◀اپنے اپنے علاقائی نواح کے متبادل راستے اختیار فرمائیں-
آپ سے اپیل ھکہ:
◀بسلسلہ “تعمیر روڈ فنڈذ اپنی مدد آپ “
👁👁جن لوگوں نے اپنے نمائندوں کو فنڈزنہیں پہُنچائے ؟؟
◀اب سُستی و تاخیر کا دامن چھوڑ کر براہ کرم جلد از جلد اپنے نمائندوں کی مدد فرمائیں 🙏🕋🙏
منصوبہ کی بروقت تکمیل میں تاخیر کاسبب بننے سے گُریذ فرمائیں اور اپنی ذمہ داری نبھائیں
🙏🕋🙏بصد شُکریہ و بروقت تعاون کے منتظر
خیر اندیش

Lahore Medical Scheme main Sewerage ka kam jari hai
12/12/2019

Lahore Medical Scheme main Sewerage ka kam jari hai

07/11/2019

*معذیذین و محترم اھل علاقہ*
اسلام و علیکم:
اطلاع حاضر خدمت ھکہ : صورتحال منصوبہ تعمیرات “اپنی مدد آپ “ کی
ترجیحات بالترتیب ذیل ھکہ :

👈”منصوبہ صفائی و مرمت”
مین سیورج لائن میڈیکل گیٹ نمبر۲ >تا ساجد گارڈن جسکا الحمدللّٰہ آغاذ ھوچُکا ھے
🙏🕋🙏

👈منصوبہ نکاسئ آب سسٹم
(واقعہ لاھور میڈیکل سوسائٹی گیٹ نمبر۲)
>آج صُبحُ بروذجمعرات آغاذ ھو رھا ھے متعلقہ تعمیر کی مشینری و سامان پہنچنا شروع ھو گیا ھے بفضل خُدا اسکی تعمیر اگلے دس سے پندرہ روذ کے اندر مکمل کر لی جائیگی
🙏🕋🙏

👁👁پیشگی اطلاع نمبر1

👈میڈیکل ھاسٹل تا کمرشل ایریا “جنوب مشرقی “حدودسے “نئی سیورج لائن
R 400فُٹ بمعہ مین ھول”بعداذاں بالا آغاذ ھو جائیگا-
>متوقع آغاذ وتکمیل تاریخ۲۱نومبر سے دس دن تقریباً ھوگی)

👁👁پیشگی اطلاع نمبر2
برائے “تعمیر نئی مین سڑک 40000 مربع فُٹ
بمعہ 60عددگلی گریٹ”تقریباً

👈” بلمقابل میڈیکل ھاسٹل مین گیٹ روڈسے براستہ
علی عالم گارڈن تا مین گیٹ ساجد گارڈن”
👈بفضل خُدا جسکا آغاذ رواں ماہ کے آخر تک
👈فنڈذ کی موصولی و تکمیل کی صورتحال کے مطابق منصوبہ مذکورہ کے آغاذ کے واسطے
“منتظر اکھیوں کیساتھ کان دھرے” پُراُمیدبیٹھے ھیں
🙏🕋🙏
لہذا آپ سےگُذارش و اپیل ھکہ:
👈اپنی مدد آپ فرمائیں
👈اپنے حصہ کی ذمہ داری جلد اذ جلدنبھائیں
👈اپنے ھی مقرر شُدہ نمائندگان سے جلد اذ جلد رابطہ و تعاون فرما کر منصوبہ جات مذکورہ کی بروقت تکمیل میں اُنکی اور انتظامیہ کی مدد فرمائیں (شُکریہ)

29/10/2019

Respected area residents & Group members of the Society
We are hereby
requesting to inform you that since yesterday
👉we have started cleaning the area's sewerage system, and today the cleaning is done by the vehicles and cleaning machinery and all the experts.
👉We are hopeful that the work will be completed within this week,
👉during these same working days we intend to seek sewerage level information after that:
👉our next program on the
👉mini sewerage system installation.
👉A storage tank ( under Ground) is intended to be manufactured as soon as possible,
so highest request is that:
It's part of your responsibility and your own financial obligations/ Funds with the recovery of full and soon az possible to provide so that
👉Above projects during the construction process may to be stopped?
Regards:
combined Welfare Society

💐اطلاع برائے اھلیان علاقہ💐👁👁اھلیان علاقہ کی اطلاع وآگاہی کیلئے عرض ھکہ:👈پُرانی مین لائن سیورج برلب نہر گیٹ نمبر ۲ 👈تا سا...
28/10/2019

💐اطلاع برائے اھلیان علاقہ💐
👁👁اھلیان علاقہ کی اطلاع وآگاہی کیلئے عرض ھکہ:
👈پُرانی مین لائن سیورج
برلب نہر گیٹ نمبر ۲ 👈تا ساجد گارڈن تک کے مین ھول (بمعہ پائپ لائن )کُل ۵۵ عدد تقریباً کی صفائی کا آغاز کروا دیا ھے -
👈گذشتہ شب بروذ اتوار
بوقت دس بجے رات تا صبح چار بجے تک صفائی کا کام جاری ر (تصاویر ملاحظہ فرمائیں)
👈جس میں دس سیورج مین ھول کی صفائی ھوئی👈آج دوبارہ رات گیارہ بجے آغاذ ھوگا-
👈بالا کام کی نگرانی کے سلسلہ میں
“کمبائنڈ ویلفئیر سوسائٹی کے ممبران “
بھی ساری رات موقع پر موجود رھے-
اس کام کے سلسلے میں تعاون پر میں اپنے معذذ ساتھیوں اور لاھور میڈیکل سوسائٹی کی انتظامیہ و عملہ کا شُکر گذار ھوں جو بالا کام میں ھمارے شانہ بشانہ کھڑے ھیں
خیر اندیش ودُعاگو🙏🕋🙏
ارشد چوھدری

17/10/2019

💐اطلاع و خوشخبری برائے اھل علاقہ علی عالم گارڈن
👈بسلسلہ: دستیابی و عطیعہ مکمل تعمیر شُدہ قبرستان منجانب:
❤میاں ظہیر الدین بابر صاحب

👈مخصوص برائے محلقہ تمام بلاکس علی عالم گارڈن

👈محترم و معذذین اھل علاقہ
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ
آپ سب کی خدمت میں اعلان بالا اطلاعا عرض ھکہ:

👈ھمارے علاقہ مذکورہ کے پاس ابتک کسی قبرستان کا انتظام نہیں تھا -
👈دن بہ دن ھماری آبادی جس تیذی کیساتھ بڑھہ رھی ھے اور ھذاروں انسانوں کی آبادی کے پاس ابتک کسی قبرستان کا نہ ھونا ایک لمحہ فکریہ اور پریشان کُن صورتحال کا سامنہ تھا-
👈وفات کے بعد تدفین ایک بُہت بڑا مسئلہ تھا”
👈ھمارے پیاروں کوجو ابتک اس دُنیاء فانی سے جا چُکے ھیں محلقہ آبادی میں چند افراد کی تدفین کے بعد آئندہ دفنانے کی اجاذت نہیں تھی😓اور چند کی تدفین دور علاقوں میں بڑی مشکل سے کروائی گئی تھی-

🙏🕋🙏 یہکہ:
👈موت ایک بڑی حقیقت ھے اور اس کا ذائقہ ھر ایک نے چکھنا ھے اس سلسلے میں

👈میاں ظہیر الدین بابر صاحب نے الحمدللّٰہ:
اللہ پاک کے فضل و کرم سے اپنی ذاتی و ملکیتی تقریباً : “ایک ایکڑ ذمین “واقع نذدیکی “ڈیال گاؤں “
اھل علاقہ کے قبرستان کیلئے باقائدہ وقف ،مختص وعطیہ فرما دی ھے 🙏🕋🙏
👈جسں میں مذید کئی لاکھوں روپے سے اسکی چاردیواری ، جناذگاہ پودے اسکی خوبصورتی اور حفاظتی اقدام و انتظامات فرمانے کا بھی اعلان فرمایا ھے

آپ سب سے گُذارش ھکہ:
آئندہ ایسی کسی صورتحال واقع ھونے کی صورت میں :
👈ڈیرہ میاں ظہیر الدین بابر سے رابط فرما لیا کریں-

🤲دُعا ھکہ اللہ پاک میاں صاحب اور انکے اباواجداد اور آئندہ نسلوں کو بروذ قیامت تک اسکا اجر و ثواب
عطا فرماتے رھیں 🤲
🙏🕋🙏آمین ثُمہ آمین🙏
خیر اندیش و دُعاگو:
ارشد چوھدری

22/12/2018
مین روڈ نزد میڈیکل ہاؤسنگ سکیم ملکی شادی ہال پر عرصہ دراز سے گڑھا پڑا حؤا    ہے.رات کے وقت  سٹریٹ لائٹس آن نہیں ہوتیں. ج...
29/11/2018

مین روڈ نزد میڈیکل ہاؤسنگ سکیم ملکی شادی ہال پر عرصہ دراز سے گڑھا پڑا حؤا ہے.
رات کے وقت سٹریٹ لائٹس آن نہیں ہوتیں. جس سے آئے روز حادثات ہوتے ہیں.
جؤ اب مرمت هو جكا

ہربنس پورہ سے ٹھوکر نیاز بیگ تک کینال روڈ پر موٹر سائیکل چنگ چی رکشوں کا داخلہ سختی سے منع کر دیا گیا ہے. خلاف ورزی کی ص...
21/09/2018

ہربنس پورہ سے ٹھوکر نیاز بیگ تک کینال روڈ پر موٹر سائیکل چنگ چی رکشوں کا داخلہ سختی سے منع کر دیا گیا ہے. خلاف ورزی کی صورت میں بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا.
کیا کوئی وجہ بتا سکتا ہے?
میرے خیال سے بڑھتے ہوئے حادثات کے باعث پابندی لگائی گئی ہے.

31/08/2018

Electricity pole lagny ka amal abi bhi jari hy ,or jesy ek maah sy har Saturday light suba 8 sy 4 bajy tak jati hy. Isi tarha aj bhi 1/9/18 Saturday ko bhi light jasakti hai .lihaza pani ki tanki full rakhain. Or mazid zarori cheezo ka khayal rakhain jin ka taluk light sy hy.

11/08/2018

Lahore Medical Housing Scheme main bijli ki supply Sahafi Colony grid sy munsalik ki jarhi hy. Or new electric pole lagany ka alam jari hy.
Jis k bais aj 11/8/18 suba 9 sy 4 tak bijli band rahi or mumkin hy k kal sunday 12/8/18 bhi bijli band rahy.

Address

Lahore Medical Housing Society
Harbanspura
5400

Telephone

+92 300 4418945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Medical Housing Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share