14/04/2022
تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک ❤
اللہ پاک اس مبارک دن اور عشرۂ مغفرت کے صدقے میں ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے تمام امّت پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے اور ہمیں پیارے آقاﷺ کی شفاعت عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲✨♥️
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں🌹
دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲✨
(ایڈمن)