Ali Zeb Shoe Mart

Ali Zeb Shoe Mart Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Zeb Shoe Mart, Business service, tarbela ghazi Road near tarbela mart pahi , ghazi, Haripur.

20/02/2025
11/02/2025
31/08/2024

غزہ بچاؤ مہم کے سربراہ اور سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اہلیہ سمیت پولیس نے گرفتار کرلیا

مزیدپڑھیں: https://tinyurl.com/avje6e54

پاکستان میں بدلتے سیاسی حالات، عالمی ، دلچسپ اور دیگر خبروں کیلیے ڈائیلاگ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کریں 👇

https://whatsapp.com/channel/0029Vaft3QLK5cDF5z7HmD2T

Made china
18/08/2024

Made china

09/08/2024

"میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے
"وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا"
"تمہیں مال اور اولاد سے نوازے گا، تمہارے لیے باغ پیدا کرے گا اور تمہارے لیے نہریں جاری کر دے گا"
سورۃ نوح ۔۔۔آیات نمبر۔10.11.12

22/03/2024

بسم الله الرحمان الرحيم،
رمضان کریم
عبادات کا مہینہ
خوشیاں بانٹنے کا مہینہ
اگر آپ صاحب حیثیت ہیں اور آپ کا ارادہ ہے کہ اس عید کے موقع پر کسی مستحق یتیم اور غریب بچے کی خوشی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو علی زیب شو مارٹ نزد تربیلا مارٹ جموں(غازی) پر تشریف لائیں ۔
جہاں آپ کو بغیر کسی منافع کے ہول سیل ریٹ پر جوتے ملیں گے۔خریداری سے پہلے بتانا ضروری ہے۔
وقت ۔۔۔9:00 تا شام 6:00
واٹس ایپ نمبر۔۔۔03325466517...03071759960

07/02/2024

کل ملک بھر میں الیکشن ہیں۔

ووٹ ضرور دیں۔
کیونکہ یہ آپ کا حق ہے۔

چاہے آپ اس مطمئن نہ ہوں۔
چاہے آپ کی پارٹی ہار رہی ہو۔
آپ بس اپنا حصہ ڈال دیں۔
نتیجہ اللہ چھوڑ دیں۔

دوسری بات۔
پر امن رہیں۔
کسی لڑائی جھگڑے سے دور رہیں۔
کیونکہ آپ کی جان سب سے زیادہ قیمتی ہے۔
کسی بھی پارٹی یا سیاستدان کیلئے آپ محض ایک ہندسہ ہو سکتے ہیں۔
لیکن اپنی فیملی کیلئے آپ بہت اہم ہیں۔
اپنا خیال رکھئے۔

اللہ ہمارے ملک پر رحم فرمائے۔۔۔
امین

01/01/2024
30/10/2023

"زمین اور آسمانوں کے لشکر اللہ ہی کے قبضہ قدرت میں ہیں اور وہ زبردست اور حکیم ہے"
(QS. Al-Fath 48: Verse 7)

Address

Tarbela Ghazi Road Near Tarbela Mart Pahi , Ghazi
Haripur
22860

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923325466517

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Zeb Shoe Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share