BritVisa Pvt Ltd .

BritVisa Pvt Ltd . السلام علیکم وما توفیقی الاباللہ

03/05/2026

ایک ویڈیو کے ذریعے عوام کی غیرت جگانے کی کوشش کی گئی ہے ذرہ دیکھے انجوائے کریں اور پھر سے خواب غفلت کی نیند سوجائیں 😍🥺پٹرول 402 روپے

03/05/2026
03/05/2026

11 Followers, 90 Following, 2 Posts - See Instagram photos and videos from Syed Asad Ali Shah ()

02/05/2026

انشاءاللہ بہت جلد اس ڈائن کایا حال ہونے والا اب بس کچھ دن بچے ہوئے ہیں اس عورت نما ڈائن کے پاس انشاءاللہ بہت جلد اپنے انجام کو یہ پہنچے گی دو ٹکے کی گھٹیاں عورت اور اس کے ساتھ ناپاک فیلڈ واشل بھی اپنے انجام کو پوچھے گا

30/04/2026
30/04/2026

تصویر کو کھیچنے میں 6 سال کا عرصہ لگا
فوٹوگرافر ویلیریو مناتو نے اس لمحے کے لیے چھ سال
انتظار کیا۔جب اس نے چاند کو نہایت خوبصورتی کے ساتھ ایک پہاڑی چوٹی اور باسیلیکا کے گنبد کے درمیان بالکل
درست زاویے میں قید کر لیا،

29/03/2026

یہ تصویر ایران کے شہر زنجان کے ایک دکان والے کی ہے، اس کے پاس ایک شخص نے سائیکل امانت چھوڑ کے گیا تھا ۔ اور پھر واپس ہی نہ آیا،
یہ بندہ ہر روز اس سائیکل کو دکان کے باہر رکھتا …..

45 سال تک سائیکل کے مالک کے انتظار میں ہر دن سائیکل کو نکالتا شام کو اندر رکھتا ،
آخر کار دکاندار وفات پا گئے لیکن سائیکل کا مالک واپس نہ آیا، اس کے مرنے کے بعد حکومت نے اس امین کا مجسمہ ساتھ میں سائیکل کی تصویر بناکر چوراہے پر نصب کیا تاکہ یہ عہد وفا اور ادا امانت کی مثال بنی رہے ، ہمیں چاہئے اس طرح کے مثبت کاموں کو بڑھ چڑھ کے پھیلائیں اور اس گھٹن زدہ معاشرے میں اس طرح کے وفاداری و امانت داری کو پروان چڑھائیں کیونکہ اس جیسے کارنامے ہی معاشرے کو مردہ ہونے سے محفوظ رکھتے ہیں.

20/07/2024

‏*قادیانی ادویات*

1- ایف بی (F.B) ہومیو کمپنی
2- کیوریٹیو (Curative) ہومیو کمپنی
3- وارسن (Warson) ہومیو کمپنی
4- لیکسو (Lexo) ہومیو کمپنی
5- خورشید یونانی دواخانہ
6- مطب حمید دواخانہ
7- قاضی دواخانہ گجرانوالہ

*دوسری مصنوعات*
1- ایم ٹی اے کے تمام چینلز
2- شاہ نواز ٹیکسٹائل ملز
3- رومی ٹریولز
4- کلفٹن شوز
5- بیٹا پائپ beta pipe
6- ٹربو پلاسٹک
7- زاہد پیکجز ، ناصر ، خورشید
8 راجہ سوپ
9- سپیڈ انرجی ڈرنکس
10- رحمان کون مہندی
11- ماسٹر ٹیکسٹائل
12- بوبی شوز لاہور
13- تھرمو پلاسٹک
14- یونیورسل اسٹیبلائزر
15- الرجیم جیولرز
16- تمام قائد اعظم لاء کالجز
17- این ای ٹی ایس کالجز
18 سونی سائیکل انڈسٹریز
19- ولٹیکس سٹیبلائزر

*کھانے پینے والی مصنوعات*
1- شیزان کی تمام مصنوعات
2- پران کی تمام مصنوعات
3- کنگ بناسپتی
4- کوکنگ آئل
5- پرل بناسپتی
6- ذائقہ گھی
7- کوکنگ آئل
8- مشموم کمپنی کی تمام مصنوعات
9- سنگم دودھ
10- ثمر قند شربت
11- پنجاب آئل ملز کی تمام مصنوعات
12- شاہ تاج شوگر ملز
13- شان آٹا
14- ٹوسٹ جوسز
15-مشموم منرل واٹر

یاد رہے قادیانیوں کا معاملہ دوسرے کافروں سے قدرے مختلف ہیں۔ یہودی، عیسائی، سکھ اور ہندو وغیرہ خود کو مسلمانوں سے الگ سمجھتے ہیں۔جبکہ قادیانی خود کو مسلمان کہلواتے ہیں۔ اور یہ بات علم میں آئی ہے کہ قادیانیوں کو جو رقم اپنی مصنوعات سے حاصل ہوتی ہے وہ مسلمانوں کو مرتد بنانے اور اسلام کے خلاف پروپیگنڈے کرنے میں استعمال ہوتی ہے۔ لہذا ان سے خرید و فروخت کرنا سور اور شراب کی خرید وفروخت کی مانند ہے۔
بے
نوٹ:- یہ میسج ہر مسلمان تک پہنچنا
چاہیے۔
اور ختم نبوت کے مبارک کام میں اپنا حصہ شامل کریں

07/06/2024

میں تو کہہ رہا ہوں یہودیوں کے ساتھ مسلمانوں کی بھی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرو۔۔۔۔۔ اچھا سوری 😔😭
90 روپے کی ایک چپاتی 500 روپے کلو والی چکن کی آدھا کلو کڑاھی 1950 کی وہ بھی بنا ٹیکس کے ماشاءاللہ

Kababjees Resturant anyone please take action kababjees is charging very much in every thing i mean simple chapati is of rs 90 ???? Are they mixing gold in it ?? Chicken nowadays is 490 rs kg they r giving half for 1995 i think they are putting almond and pista in it ??? Salad ( half cucumber two slices of tomato and 1/4 onion) for rs 350 !!!!!! The taste is good but the prices are not fair

14/04/2024

۔مسیلمہ کزاب نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خط لکھا:-
" میرے ساتھ ایک معاہدہ کر لیں ، جب تک آپ حیات ظاہری میں ہیں ، آپ نبی ہیں - جب اپکا وصال ہوجاٸے تو میں نبی"
یا یہ معاہدہ کر لیں کہ آدھے عرب کے آپ نبی - - - آدھے عرب کا میں نبی" - - - معاذاللہ
اسکے خط پر نبی ﷺ نے جواب میں لکھا :-
"میں تو اللہ کا رسول ہوں جب کہ تو کذاب ہے - - جھوٹا ہے"-

جب نبی پاک نے خط میں کذاب لکھا تو فرمانے لگے :-
" کون لے کے جاٸے گا یہ خط اس کزاب کے دربار میں" ۔۔

اب اسکے دربار میں جانا ہے حالات بڑے خطرناک ہیں - - - اس کے آگے بھی بندے اور پیچھے بھی بندے ہیں جان کا خطرہ بھی ہے - - ایک صحابی تھے چابڑی فروش، سر پر ٹوکرا رکھ کے مدینے کی گلیوں میں کجھوریں بیچتے تھے - - - گیارہ بارہ بچوں کے باپ تھے جسمانی طور پر بھی کمزور تھے، کجھور کھا رہے تھے فٹافٹ اٹھے ہاتھ کھڑا کر کے کہا :-

" حضور کسی اور کی ڈیوٹی نا لگائیے گا میں جاونگا" - -
جب یہ الفاظ جلد بازی میں کہے تو ان کے منہ سے کجھور کے ٹکڑے مجلس میں بیٹھے صحابہ کے چہروں پر گرے ، ایک صحابی کہنے لگے:-
" اللہ کے بندے پہلے کھجور تو کھا لے" - - - بڑی جلدی ہے تجھے بولنے کی " - - -

مسکرا کے کہنے لگے :-
"اگر کھاتے کھاتے ڈیوٹی کسی اور کی لگ گٸی تو کیا کرونگا مجھے جلدی ہے" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(اللہ اکبر)

حضورﷺ نے اپنا نیزہ دیا, گھوڑا دیا ,اور فرمایا:-
" ذرا ڈٹ کے جانا اس کذاب کے گھر" - -
وہ صحابی عقیدت سے ناظرین جھکا کہنے لگے:-
" محبوب خدا ! آپ فکر ہی نا کریں" - - -

صحابہ کہتے ہے وہ اس طرح نکلا جیسے کوٸی جرنیل نکلتا ہے,اسکا انداز ہی بدل گیا اس کے طور طریقے بدل گٸے وہ یوں نکلے جیسے کوٸی بڑا دلیر آدمی جاتا ہے - - وہ صحابی مسیلمہ کذاب کے دربار میں گٸے، وہاں ایک شحض جو بعد میں مسلمان ہوا وہ بتلاتا ہے:-
" وہ صحابی جن کا نام" حضرت حبیب بن زید " تھا جب وہاں دربار میں پہنچے تو اپنا نیزہ زور سے دربار میں گاڑ دیا

مسلمہ ٹھٹک کے کہتا ہے:-
" کون ہو "؟ - - -
آپ نے غراتے ہوئے فرمانے لگے:_
" تجھے چہرہ دیکھ کے پتہ نہیں چلا کہ میں رسول اللہﷺ کا نوکر ہو، ہمارے تو چہرے بتاتے ہے کہ نبیﷺ والے ہے ، تجھے پتہ نہیں چلا میں کون ہوں" ۔

مسلمہ کہنے لگا:-
" کیسے آٸے ہو" ؟ - - -
بے نیازی سے فرمایا :-
" یہ تیرے خط کا جواب لے کے آیا ہوں" ۔

بادشاہوں کا طریقہ یہ تھا کہ وہ خط خود نہیں پڑھتے تھے، ساتھ ایک بندہ کھڑا ہوتا تھا وہ خط پڑھتا تھا تو مسیلمہ نے خط اس کو دیا کہ - -" پڑھو " - - جب اس نے خط پڑھا تو اسمیں یہ بھی لکھا تھا :- " تو کذاب ہے" - - -

یہ جملہ وہاں موجود سب نے سن لیا اکیلے میں ہوتا تو بات اور تھی - - وہ آگ بگولہ ہوگیا انکھیں سرخ ہوگٸیں سامنے حضرت حبیبؓ بن زید تنے کھڑے تھے، غصے سے تلوار لے کے اٹھا اور کہنے لگا:-
" تیرے نبی نےمجھے" کذاب " کہا ہے تیرا کیا خیال ہے" ۔؟؟
حبیب بن زید مسکرا کے فرمانے لگے:-
" خیال والی بات ہی کوٸی نہیں، جسے میرا نبی کذاب کہے وہ ہوتا ہی کذاب ہے - - - تو سات سمندروں کا پانی بھی بہا دے تو بھی تیرا جھوٹ نہیں دھل سکتا" - - -

مسلمہ غصے کی شدت سے کانپتے ہوئے کہنے لگا :-
" تو پیچھے پلٹ کے دیکھ ، سارے میرے سپاہی میرےپہرےدار، تلواریں , نیزے , خنجر , تیر سب تیرے پیچھے کھڑے میرے ماننے والے ہیں" ۔۔

حضرت حبیب بن زید رض فرمانے لگے:-
" میرے بارہ بچے ہیں ان میں سے کچھ ایسے ہے جو دودھ پیتے ہیں کچھ ایسے ہیں جنہوں نے ابھی چلنا نہیں سیکھا - - - میں جب رسول اللہﷺ کا پیغام لے کے نکلا تھا تو میں نے پلٹ کے بچے نہیں دیکھے تو تیرے پہرہ دار کیسے دیکھ لوں ,جو جی میں آتا ہے کر غلام محمدﷺ جان دینے سے نہیں ڈرتے " - -

مسیلمہ نے زور سے تلوار ماری بازو کٹ کے گر گیا کہنے لگا :-
" اب بول اب تیرا کیا خیال ہے"؟؟؟
آپ فرمانے لگے:-
" تو بڑا بیوقوف ہے ہمیں آزماتا ہے، ہمیں تو بدر سے لے کر احد تک سب آزما چکے ہیں ، تو ابھی بھی خیال پوچھتا ہے، میرا خیال وہی ہے جو میرے نبی نے فرمایا" - - -

مسلمہ نےپھر تلوار ماری دوسرا ہاتھ کٹ گیاکہنے لگا:-
" میں تجھے قتل کر دونگا باز آجا
آپ فرمانے لگے:-
" تو بڑا نادان ہے ، ان کو ڈراتا ہےجو فجر کی نماز پڑھ کے پہلی دعا ہی شہادت کی مانگتے ہیں ، جو کرنا ہے کر لے" - -

مسلمہ کزاب نے تلوار گردن پر رکھی کہنے لگا:-
" میں تیری گردن کاٹ دونگا " - -
حبیب بن زید فرمانے لگے:-
" کاٹتا کیوں نہیں" - - -

روایت کرنے والا فرماتا ہے مسیلمہ کے ہاتھ کانپے تھے - تلوار چلاٸی گردن کٹ گٸی ، ادھر مدینے میں حضورﷺ کی انکھوں میں آنسو آٸے ، صحابہ کرام رض نے پوچھا :-
" یا رسول اللہ کیا ہوا " - - -
فرمایا :-
"میرا حبیب شہید ہو گیا ہے - - - اور رب کریم نے اس کے لٸے جنت کے سارے دروازے کھول دٸے ہیں" - - -

(أسد الغابہ ابن الاثیر)

Address

Haripur
22620

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 11:00 - 18:00

Telephone

+923122771832

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BritVisa Pvt Ltd . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BritVisa Pvt Ltd .:

Share