Pak Watan Security Services Hsp

Pak Watan Security Services Hsp Pak Watan Security Services Pvt Ltd Welcome To About Me Dear Friends..! A poetry is such collection of words. Which tells everything dat is in ur heart.

So my friend i m sharing my poetry collection with you

13/08/2026
میرے وطن میرے بس میں ہو تو کچھ رشتے دار تجھ پہ نثار کر دوں 🤪(P W S)
12/08/2026

میرے وطن میرے بس میں ہو تو

کچھ رشتے دار تجھ پہ نثار کر دوں 🤪
(P W S)

والدین ہی وہ چراغ ہیں 🕯️جو خود جلتے ہیں تاکہاولاد کی راہیں روشن رہیںوہ اپنی نیند قربان کرتے ہیں ہماری نیند کے لیےاپنی خو...
11/08/2026

والدین ہی وہ چراغ ہیں 🕯️

جو خود جلتے ہیں تاکہ
اولاد کی راہیں روشن رہیں

وہ اپنی نیند قربان کرتے ہیں ہماری نیند کے لیے
اپنی خوشی قربان کرتے ہیں ہماری خوشی کے لیے

ربِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا

آج اپنے والدین کے پاؤں چھوئیں اور ان کا شکریہ ادا کریں۔

کمنٹ میں "اللہ میرے والدین کو صحت دے" لکھیں آمین 👇

زندگی میں کوئی روکنے ٹوکنے والا ہے تو اس کے احسان مند رہیں کیونکہجن باغوں کے "مالی" نہیں ہوتے وہ جلد اجڑ جاتے ہیں۔۔۔
09/08/2026

زندگی میں کوئی روکنے ٹوکنے والا ہے تو اس کے احسان مند رہیں کیونکہ

جن باغوں کے "مالی" نہیں ہوتے وہ جلد اجڑ جاتے ہیں۔۔۔

Address

Hasilpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Watan Security Services Hsp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Watan Security Services Hsp:

Shortcuts

Share