28/05/2025
دنیا کا سب سے
تیز ترین میزائل پاکستان کے پاس؟
چین کا بنایا ہوا DF-41 میزائل جس کی رینج 12,000سے 15,000 کلومیٹر اور رفتار Mach 25 ہے یعنی 30,870 کلومیٹر فی گھنٹہ) نے اس کو عالمی سطح پر دنیا کے سب
سے تیز ترین میزائل کا درجہ دیا ہے، زرائع کے مطابق اس
میزائل کی پہلی کھیپ ( 30 ) میزائل دسمبر 2025ء میں پاکستان کو ملے گی جس کے بعد پاکستان دنیا میں میزائل ٹیکنالوجی کے حوالے سے چار بڑے ممالک کے ساتھ کھڑا
ہو گا جس میں روس امریکہ اور چین پہلے سے شامل ہیں