Mio Amico

Mio Amico 🚨 Now Open!

Mio Amico is Your Trusted Source for Premium Fresh Meat & Seafood 🥩🐟🐔
✅ Modern Slaughterhouse Services
✅ Premium Cuts of Beef, Mutton, Chicken & Fish
✅ Custom Orders for Events, Parties & Special Occasions
✅ Fast & Hygienic Delivery

26/05/2026

خطبہ حج 2026 براہ راست ارو زبان میں

"میرا پاکستان، میری پہچان"آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ آزادی لاکھوں قربانیوں اور انتھک جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ پاکستان ص...
14/08/2025

"میرا پاکستان، میری پہچان"
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ آزادی لاکھوں قربانیوں اور انتھک جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ پاکستان صرف ایک ملک نہیں، یہ ایک خواب کی تعبیر ہے، ایک ایسی سرزمین جہاں ہم اپنے دین، ثقافت اور اقدار کے مطابق آزاد زندگی گزار سکیں۔
آؤ آج عہد کریں کہ ہم اس وطن کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے، نفرت کو مٹا کر محبت کو عام کریں گے، اور اپنے سبز ہلالی پرچم کو ہمیشہ سربلند رکھیں گے۔
"میو امیکو"کی پوری ٹیم کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک۔
پاکستان زندہ باد!
🇵🇰 🇵🇰

"جمعہ مبارک" تازہ گوشت کی مکمل مارکیٹ – اب آپ کے قریبہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک مکمل اور معیاری گوشت کی مارکیٹ، جہاں دستی...
13/06/2025

"جمعہ مبارک"

تازہ گوشت کی مکمل مارکیٹ – اب آپ کے قریب
ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک مکمل اور معیاری گوشت کی مارکیٹ، جہاں دستیاب ہے:
✅ تازہ بیف – صحت مند اور صاف گوشت
✅ اعلیٰ معیار کا مٹن – خالص اور ذائقے دار
✅ مرغی کا تازہ گوشت – روزانہ ذبح شدہ
✅ تازہ مچھلی – دریائی اور سمندری اقسام
✅ صفائی، معیار اور حلال گوشت کی مکمل ضمانت
ہماری اولین ترجیح ہے آپ کی صحت، اعتماد اور اطمینان۔
آج ہی تشریف لائیں اور تازگی کا فرق محسوس کریں!
📍 اڈہ حضرت کیلیانوالہ شریف، نزد دربار بابا جان محمد، تحصیل علی پور چٹھہ
0319-6651821 | 0301-6651821

12/06/2025
تازہ گوشت کی مکمل مارکیٹ – اب آپ کے قریبہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک مکمل اور معیاری گوشت کی مارکیٹ، جہاں دستیاب ہے:✅ تازہ ...
09/06/2025

تازہ گوشت کی مکمل مارکیٹ – اب آپ کے قریب
ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک مکمل اور معیاری گوشت کی مارکیٹ، جہاں دستیاب ہے:

✅ تازہ بیف – صحت مند اور صاف گوشت
✅ اعلیٰ معیار کا مٹن – خالص اور ذائقے دار
✅ مرغی کا تازہ گوشت – روزانہ ذبح شدہ
✅ تازہ مچھلی – دریائی اور سمندری اقسام
✅ صفائی، معیار اور حلال گوشت کی مکمل ضمانت

ہماری اولین ترجیح ہے آپ کی صحت، اعتماد اور اطمینان۔
آج ہی تشریف لائیں اور تازگی کا فرق محسوس کریں!

📍 اڈہ حضرت کیلیانوالہ شریف، نزد دربار بابا جان محمد، تحصیل علی پور چٹھہ
0319-6651821 | 0301-6651821

تازہ گوشت کی مکمل مارکیٹ – اب آپ کے اپنے علاقہ حضرت کیلیانوالہ شریف میں۔ جدید ترین مشینری اور صفائی کے اعلی معیار کی ضما...
06/06/2025

تازہ گوشت کی مکمل مارکیٹ – اب آپ کے اپنے علاقہ حضرت کیلیانوالہ شریف میں۔ جدید ترین مشینری اور صفائی کے اعلی معیار کی ضمانت کے ساتھ
ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک مکمل اور معیاری گوشت کی مارکیٹ، جہاں:
✅ تازہ بیف – صحت مند اور صاف گوشت
✅ اعلیٰ معیار کا مٹن – خالص اور ذائقے دار
✅ مرغی کا تازہ گوشت – روزانہ ذبح شدہ
✅ تازہ مچھلی – دریائی اور سمندری اقسام
✅ صفائی، معیار اور حلال گوشت کی مکمل ضمانت
ہماری اولین ترجیح آپ کی صحت، اعتماد اور اطمینان ہے,

آج ہی تشریف لائیں اور تازگی کا فرق محسوس کریں!
📍بمقام : اڈہ حضرت کیلیانوالہ شریف، نزد دربار بابا جان محمد، تحصیل علی پور چٹھہ
رابطہ نمبر : 6651821-0301 | 6651821-0319

"میو امیکو" کے شاندار افتتاح کے موقع پر تصویری مناظر
04/06/2025

"میو امیکو" کے شاندار افتتاح کے موقع پر تصویری مناظر

03/06/2025

خوشخبری! آپ کے اپنے علاقہ حضرت کیلیانوالہ شریف میں عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانور جدید مشینری اور صاف ستھرے ماحول میں ہم سے ذبح کروائیں۔
آج ہی بکنگ کروائیں !!
📍 اڈہ حضرت کیلیانوالہ شریف نزد دربار بابا جان محمد، تحصیل علی پور چٹھہ
☎️ - 0319-6651821, 0301-6651821

30/05/2025

شاندار افتتاح!
31 مئی بروز ہفتہ بمقام اڈا حضرت کیلیانوالہ شریف،نزد دربار بابا جان محمدسرکار، تحصیل علی پور

Address

Adda Hazrat Kailyanwala Shareef, Near Darbar Baba Jaan Muhammad
Hazrat Kelianwala
52080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mio Amico posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share