Ahl-e-Haq Pakistan

Ahl-e-Haq Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahl-e-Haq Pakistan, Business service, ziyaulhaq haq shaheed Road opposed khilafat msjid, Hazro.

07/06/2023
12/05/2022

ضروری اعلان
محلہ جہان بانڈہ ( تروٹہ والا پُل )
ناصر اور حسین کے چچا
رازق اور زمان کا بھائی- جمشید اور ذاکر کا والد سجاول (تیلی) رضائے الٰہی سے فوت ہوگئے ہیں جنکی نماز جنازہ آج
12-5-22 بروز جمعرات 6 بجے بعد نماز عصر غورغشتی مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا

.دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھےایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس کابستر کمرے میں موجود کھڑکی کے پاس تھاجب کہ دوسر...
26/02/2022

.دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے
ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس کابستر کمرے میں موجود کھڑکی کے پاس تھا
جب کہ دوسرا شخص پورا دن اپنے بستر پر لیٹ کر گزارتا تھا
کھڑکی والا شخص بیٹھ کر اپنے پڑوسی کو سب بتاتا جو اسے کھڑ کی سے نظر آتا تھا
دوسرا شخص وہ سب سننے کا انتظار کیاکرتا تھا
کھڑکی سے ایک باغ نظرآتا تھا،جس میں خوبصورت نہر بھی تھی
اس نہر میں بچے کھلونا کشتیاں چلاتےتھے، منظر بہت دلفریب تھا
کھڑکی کے نزدیک والا برابر لیٹے ہوئے شخص کو تمام تفصیلات بتاتا اور لیٹا ہوا شخص تصور کی دنیا میں کھو جاتا تھا
ایک دن نرس کمرے میں داخل ہوئی اور کھڑکی والے شخص کو مردہ پایا
دوسرے شخص نے اپنا بستر کھڑکی کے پاس لگانے کی فرمائش کی،نرس نے ایسا ہی کیا اور کمرے سے چلی گئی
اس شخص نے کہنیوں کے بل بمشکل اٹھنے کی کوشش کی تاکہ کھڑکی سے جھانک سکے
لیکن اسے صرف دیوار نظر آئی
اس شخص نے نرس کو بلایا اور پوچھا کہ یہاں موجود مریض وہ سب کیسے دیکھ لیتا تھا جو وہ مجھے بتایا کرتا تھا؟
نرس نے بتایا وہ شخص نابینا تھا اور یہ دیوار تک دیکھنے کے قابل نہیں تھا
وہ شاید دوسرے مریض میں زندگی کی لہر دوڑانا چاہتا تھا،اسے خوشی دینا چاہتا تھا
اپنی تکلیف بھول کر دوسروں کو خوشی دینے سے بڑھ کر دوسری کوئی خوشی نہی
خوشی بانٹنے سے بڑھتی ہے
آپ بھی دنیا میں تھوڑی سی خوشی کی وجہ بن کر اس دنیا کو مزید بہتر بنائیں.
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 😍😊😊
M ARIF Ali

Address

Ziyaulhaq Haq Shaheed Road Opposed Khilafat Msjid
Hazro
43440

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahl-e-Haq Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahl-e-Haq Pakistan:

Share