Abbas MobileS And Real Estate

Abbas MobileS And Real Estate Real Estate Advisor

موسی گاوں میں دس مرلہ پہ بنا ہوا خوبصورت مکان برائے فروختتمام سہولیات سے آراستہ اس مکان کی ڈیمانڈ صرف ستر لاکھ روپے ہےمز...
01/12/2023

موسی گاوں میں دس مرلہ پہ بنا ہوا خوبصورت مکان برائے فروخت
تمام سہولیات سے آراستہ اس مکان کی ڈیمانڈ صرف ستر لاکھ روپے ہے
مزید معلومات کیلئے وٹس ایپ یا انباکس میں تشریف لائیں

08/01/2023

برائے فروخت
چھچھ انٹرچینج اور مین تربیلہ روڈ سے قریب ترین پلاٹنگ میں مختلف سائز کے پلاٹس
چالیس فٹ پختہ گلی بجلی گیس کی سہولت موجود
قیمت ساڑھے پانچ لاکھ سے سات لاکھ فی مرلہ

پنج ڈھیر والی پلاٹنگ میں چالیس فٹ روڈ پہ آٹھ مرلہ پلاٹ تیس فٹ فرنٹ کے ساتھ
قیمت سات لاکھ فی مرلہ

حضرو سے لکوڑی روڈ پہ موٹروے سے ملحقہ پلاٹنگ میں مختلف سائز کے پلاٹس
پچیس فٹ پختہ گلیاں بجلی کی سہولت موجود
قیمت تین لاکھ سے چار لاکھ فی مرلہ

شمس آباد سے ساماں روڈ پہ جاری پلاٹنگ میں مختلف سائز کے پلاٹس
ساٹھ فٹ اور تیس فٹ پختہ گلیاں بجلی گیس نکاسی کی سہولت موجود
یونین کونسل گرلز اینڈ بوائز ہائی سکول تین سو میٹر کے اندر اندر
قیمت دولاکھ سے ڈھائی لاکھ فی مرلہ

پہتی چوک سے حمید والے راستے پہ ایک ایک مرلہ سائز کی مکمل تیار دوکان قیمت فی دوکان اٹھارہ لاکھ

مزید معلومات کیلئے وٹس ایپ پہ تشریف لائیں شکریہ

30/12/2022

شمس آباد سے ساماں روڈ پہ جاری پلاٹنگ میں ساٹھ فٹ اور تیس فٹ پختہ گلیوں پہ مشتمل مختلف سائز کے پلاٹ دستیاب ہیں بجلی گیس نکاسی کی سہولت موجود
فوری قبضہ فوری انتقال انویسٹ اور رہائش کیلئے بہترین آپشن

ڈاک بنگلہ حضرو مسجد الہاشم کے قریب آبادی کے درمیان چند پلاٹ برائے فروخت
20/12/2022

ڈاک بنگلہ حضرو مسجد الہاشم کے قریب آبادی کے درمیان چند پلاٹ برائے فروخت

پہتی چوک سے حمید جانے والے راستے پر گیارہ عدد تیار دوکانیں موجودڈیمانڈ اٹھارہ لاکھ فی دوکانمین تربیلہ روڈ پہ پنج ڈھیر وا...
17/12/2022

پہتی چوک سے حمید جانے والے راستے پر گیارہ عدد تیار دوکانیں موجود
ڈیمانڈ اٹھارہ لاکھ فی دوکان

مین تربیلہ روڈ پہ پنج ڈھیر والی پلاٹنگ میں آٹھ مرلہ پلاٹ موجود چالیس فٹ درمیانی راستہ
ڈیمانڈ سات لاکھ فی مرلہ

باڑہ گاوں میں پندرہ مرلے موجود
درمیانی راستہ سولہ فٹ پختہ گلیوں مشتمل
آبادی کے درمیان
ڈیمانڈ دو لاکھ اسی ہزار سے تین لاکھ بیس ہزار مرلہ

چھچھ انٹر چینج سے قریب ترین لاثانی ہوٹل کی بیک سائیڈ پہ پلاٹنگ میں مختلف سائز کے پلاٹ موجود
چالیس فٹ پختہ راستہ
ڈیمانڈ پانچ لاکھ پچاس ہزار سے سات لاکھ مرلہ

نرتوپہ ولیداد باندہ میں تیرہ مرلہ تیار مکان موجود
ڈیمانڈ ایک کروڑ ستائیس لاکھ

کالو کلاں میں ایک کنال پلاٹ موجود
تین اطراف سے سولہ فٹ گلی
ڈیمانڈ تین لاکھ بیس ہزار مرلہ

شمس آباد سے ساماں والے روڈ پہ پلاٹنگ میں مختلف سائز کے پلاٹ موجود
ساٹھ اور تیس فٹ کشادہ گلیاں
قیمت دو لاکھ سے تین لاکھ

حضرو سے لکوڑی والے راستے پہ جاری پلاٹنگ میں کمرشل دوکانیں اورمختلف سائز کے پلاٹ موجود

ڈیمانڈ فی دوکان سولہ لاکھ
فی مرلہ دو لاکھ ستر ہزار

خادم حسین رضوی مارکیٹ ڈھکی روڈ حضرو مختلف دوکانیں برائے فروخت

مزید معلومات کیلئے انباکس یا وٹس ایپ پہ تشریف لائیں شکریہ

پہتی چوک سے حمید جانے والے راستے پر گیارہ عدد تیار دوکانیں موجودڈیمانڈ اٹھارہ لاکھ فی دوکانمین تربیلہ روڈ پہ پنج ڈھیر وا...
09/12/2022

پہتی چوک سے حمید جانے والے راستے پر گیارہ عدد تیار دوکانیں موجود
ڈیمانڈ اٹھارہ لاکھ فی دوکان

مین تربیلہ روڈ پہ پنج ڈھیر والی پلاٹنگ میں آٹھ مرلہ پلاٹ موجود چالیس فٹ درمیانی راستہ
ڈیمانڈ سات لاکھ فی مرلہ

باڑہ گاوں میں پندرہ مرلے موجود
درمیانی راستہ سولہ فٹ پختہ گلیوں مشتمل
آبادی کے درمیان
ڈیمانڈ دو لاکھ اسی ہزار سے تین لاکھ بیس ہزار مرلہ

چھچھ انٹر چینج سے قریب ترین لاثانی ہوٹل کی بیک سائیڈ پہ پلاٹنگ میں مختلف سائز کے پلاٹ موجود
چالیس فٹ پختہ راستہ
ڈیمانڈ پانچ لاکھ پچاس ہزار سے سات لاکھ مرلہ

نرتوپہ ولیداد باندہ میں تیرہ مرلہ تیار مکان موجود
ڈیمانڈ ایک کروڑ ستائیس لاکھ

کالو کلاں میں ایک کنال پلاٹ موجود
تین اطراف سے سولہ فٹ گلی
ڈیمانڈ تین لاکھ بیس ہزار مرلہ

شمس آباد سے ساماں والے روڈ پہ پلاٹنگ میں مختلف سائز کے پلاٹ موجود
ساٹھ اور تیس فٹ کشادہ گلیاں
قیمت دو لاکھ سے تین لاکھ

حضرو سے لکوڑی والے راستے پہ جاری پلاٹنگ میں کمرشل دوکانیں اورمختلف سائز کے پلاٹ موجود

ڈیمانڈ فی دوکان سولہ لاکھ
فی مرلہ دو لاکھ ستر ہزار

خادم حسین رضوی مارکیٹ ڈھکی روڈ حضرو مختلف دوکانیں برائے فروخت

مزید معلومات کیلئے انباکس یا وٹس ایپ پہ تشریف لائیں

09/11/2022

دریا شریف پلاٹنگ میں مختلف سائز کے پلاٹ موجود
ڈیمانڈ ایک لاکھ ساٹھ سے ڈھائی لاکھ پر مرلہ

پہتی چوک سے حمید جانے والے راستے پر گیارہ عدد تیار دوکانیں موجود
ڈیمانڈ سترہ لاکھ فی دوکان

مین تربیلہ روڈ پہ پنج ڈھیر والی پلاٹنگ میں آٹھ مرلہ پلاٹ موجود چالیس فٹ درمیانی راستہ
ڈیمانڈ سات لاکھ فی مرلہ

باڑہ گاوں میں پندرہ مرلے موجود
درمیانی راستہ سولہ فٹ پختہ گلیوں مشتمل
آبادی کے درمیان
ڈیمانڈ ڈھائی لاکھ سے دو لاکھ اسی ہزار مرلہ

چھچھ انٹر چینج سے قریب ترین پلاٹنگ میں مختلف سائز کے پلاٹ موجود
چالیس فٹ پختہ راستہ
ڈیمانڈ سات لاکھ مرلہ

امیر حمزہ کالونی میں ایک کنال کا پلاٹ موجود
ڈیمانڈ سات لاکھ فی مرلہ

نرتوپہ ولیداد باندہ میں تیرہ مرلہ تیار مکان موجود
ڈیمانڈ ایک کروڑ ستائیس لاکھ

کالو کلاں میں ایک کنال پلاٹ موجود
تین اطراف سے سولہ فٹ گلی
ڈیمانڈ تین لاکھ بیس ہزار مرلہ

شمس آباد سے ساماں والے روڈ پہ پلاٹنگ میں مختلف سائز کے پلاٹ موجود
ساٹھ اور تیس فٹ کشادہ گلیاں
قیمت ایک لاکھ نوے ہزار سے دو لاکھ بیس ہزار
حضرو سے لکوڑی والے راستے پہ جاری پلاٹنگ میں کمرشل دوکانیں اورمفتلف سائز کے پلاٹ موجود

ڈیمانڈ فی دوکان سولہ لاکھ
فی مرلہ دو پاکھ ستر ہزار

خادم حسین رضوی مارکیٹ ڈھکی روڈ حضرو مختلف دوکانیں برائے فروخت

شاہ پور پلاٹنگ میں چار مرلہ پلاٹ موجود
ڈیمانڈ چار لاکھ فی مرلہ

برائے فروختلاثانی ہوٹل کی بیک سائیڈ پہ چھچھ انٹر چینج سے پیدل چند منٹ کا فاصلہ مین تربیلہ روڈ سے تقریبا چار سو میٹر کے ف...
29/10/2022

برائے فروخت
لاثانی ہوٹل کی بیک سائیڈ پہ چھچھ انٹر چینج سے پیدل چند منٹ کا فاصلہ مین تربیلہ روڈ سے تقریبا چار سو میٹر کے فاصلے پہ پانچ سات دس مرلہ پلاٹ
درمیانی راستہ چالیس فٹ اور آبادی سے قریب ترین بجلی گیس موجود ڈیمانڈ چار لاکھ اسی ہزار مرلہ

شمس آباد ساماں روڈ پہ جاری پلاٹنگ میں مختلف سائز کے پلاٹ تمام سہولیات بجلی گیس نکاسی سے آراستہ ساٹھ فٹ اور تیس فٹ کارپٹڈ رستوں پہ مشتمل
ایک لاکھ نوے ہزار سے دو لاکھ بیس ہزار پر مرلہ

حضرو لکوڑی روڈ پہ جاری پلاٹنگ میں مختلف سائز کے پلاٹ
پچیس فٹ درمیانی راستوں پہ مشتمل قیمت ڈھائی لاکھ فی مرلہ

پہتی چوک سے حمید روڈ پہ ایک ایک مرلہ سائز پہ مشتمل تیار دوکانیں درمیانی راستہ تیس فٹ قیمت سولہ لاکھ فی دوکان

مین تربیلہ روڈ پہ پنج ڈھیر والی پلاٹنگ میں آٹھ مرلہ پلاٹ چالیس فٹ راستے پہ قیمت سات لاکھ فی مرلہ

مین باڑہ چوک موٹروے کے قریب آبادی کے درمیان پانچ اور دس مرلہ پلاٹ بجلی گیس موجود قیمت دولاکھ اسی ہزار مرلہ

0
3
0
0
433
78
55

لاثانی ہوٹل کی بیک پہ نرتوپہ والے راستے پہ مین تربیلہ روڈ اور چھچھ انٹر چینج سے قریب ترین پانچ اور دس مرلہ پلاٹ انتہائی ...
12/10/2022

لاثانی ہوٹل کی بیک پہ نرتوپہ والے راستے پہ مین تربیلہ روڈ اور چھچھ انٹر چینج سے قریب ترین پانچ اور دس مرلہ پلاٹ انتہائی مناسب ریٹ پہ دستیاب
تمام بنیادی سہولیات سے آراستہ یہ پلاٹ چالیس فٹ کارپٹڈ گلی
پہ مشتمل

مین باڑہ چوک میں پانچ اور دس مرلہ کے دو پلاٹ سولہ فٹ پختہ گلی بجلی گیس موجود اور آبادی کے بالکل درمیان واقع بہترین پلاث

مین تربیلہ روڈ پہ پنج ڈھیر والی پلاٹنگ میں چالیس فٹ راستے پہ آٹھ مرلہ پلاٹ

شمس آباد سے ساماں والے راستے پہ جاری پلاٹنگ میں پانچ مرلہ چھ سات مرلہ ایک کنال ہر سائز کے پلاٹس دستیاب ہیں
ساٹھ فٹ اور تیس فٹ کارپٹڈ روڈ بجلی گیس نکاسی موجود
منفرد اور دلکشن لوکیش کے حامل اور تمام سہولیات سے آراستہ یہ پلاٹ انتہائی مناسب ریٹ پہ حاصل کرنے کیلئے
کال یا وٹس ایپ پہ رابطہ کیجئے
03004337855

12/10/2022

لاثانی ہوٹل کی بیک پہ نرتوپہ والے راستے پہ مین تربیلہ روڈ اور چھچھ انٹر چینج سے قریب ترین پانچ اور دس مرلہ پلاٹ انتہائی مناسب ریٹ پہ دستیاب
تمام بنیادی سہولیات سے آراستہ یہ پلاٹ چالیس فٹ کارپٹڈ گلی پہ مشتمل
03004337855

Address

Near Gulshan Masjid Dhaki Road Hazro
Hazro
43440

Telephone

03004337855

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas MobileS And Real Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share