Insaf City Housing Scheme Hujra Shah Muqeem

Insaf City Housing Scheme Hujra Shah Muqeem سپریم گولڈ سٹی گروپ آف کمپنیز پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستان

24/05/2026

Insaf City Housing Scheme Hujra Shah Muqeem

22/05/2026
انصاف سٹی ہاؤسنگ سکیم(حجرہ شاہ مقیم)ڈویلپمنٹ کی دنیا میں اپنی مثال آپترقیاتی کام تکمیل کے آخری مراحل میںآج ہی آفس وزٹ کر...
20/05/2026

انصاف سٹی ہاؤسنگ سکیم(حجرہ شاہ مقیم)
ڈویلپمنٹ کی دنیا میں اپنی مثال آپ
ترقیاتی کام تکمیل کے آخری مراحل میں
آج ہی آفس وزٹ کریں اور پلاٹ پسند کریں اور اپنی زندگی کو بنائیں اور بھی آسان
0300-0855444
0300-7552444

19/05/2026

Good MorninG Insaf City Housing Scheme Hujra Shah Muqeem

18/05/2026

Insaf City Housing Scheme Hujra Shah Muqeem Park insights

انصاف سٹی ہائوسنگ سکیم (حجرہ شاہ مقیم)ڈویلپمنٹ کی دنیا میں اپنی مثال آپسر سبز وشاداب خوشگوار ماحولرانا ممتاز علی خاں (سی...
17/05/2026

انصاف سٹی ہائوسنگ سکیم (حجرہ شاہ مقیم)
ڈویلپمنٹ کی دنیا میں اپنی مثال آپ
سر سبز وشاداب خوشگوار ماحول
رانا ممتاز علی خاں (سی-ای-او-انصاف سٹی) کا وزٹ
کلائنڈز کے ساتھ ملاقات کی اور کسٹمرز کے ساتھ ڈیلزکیں
تمام تر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور سوسائٹی کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں
سوسائٹی کو خوب سے خوب تر بنانا ہماری اولین ترجیح

09/05/2026

لاہور:
پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ
انڈسٹری کے ساتھ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ڈسٹرکٹ قصور اور انجمن تاجران ضلع قصور کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں پری بجٹ 27-2026 کو زیر بحث لایا گیا۔
رانا ممتاز علی خاں صدر انجمن تاجران ضلع قصور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رئیل اسٹیٹ کے اوپر سے اگین ٹیکس کو ختم کیا جائے ،رجسٹری کی فیسوں میں کمی کی جائے اور کسانوں کے لیے ٹیوب ویل سولر سسٹم مفت دیا جائے اور چھوٹے صنعتکاروں کے لیے سولر سسٹم بلا سود حکومت مہیا کرے۔
رانا ممتاز علی خاں گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ اور آلو کی فصل کے حوالے سے حکومت عالمی منڈی سے رابط کرے تاکہ کسانوں کے نقصان کا کچھ ازالہ ہوسکے۔۔
رانا ممتاز علی خاں صدر انجمن تاجران ضلع قصور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پتوکی نرسریز کو انڈسٹری کا درجہ دلوانے اور پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے ریٹس بھی کم کرنے کا مطالبہ کیا۔
رانا ممتاز علی خاں نے حکومت پاکستان سے یہ مطالبہ کیا کہ وزیراعظم ہاؤس سکیم ایک کروڑ روپے سے بڑھا کر پانچ کروڑ تک کیا جائے۔
اور کہا کہ تاجروں ،صنعتکاروں اور کاروباری حضرات کیلئے حکومتی پالیسیوں کو بہتر کیا تاکہ ملک کرے۔۔

08/05/2026

Nidgt view Insaf City Housing Scheme Hujra Shah Muqeem

Good Morning Insaf City Housing Scheme Hujra Shah Muqeem
02/05/2026

Good Morning Insaf City Housing Scheme Hujra Shah Muqeem

Address

Depalpur Road
Hujra

Telephone

+923007552444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf City Housing Scheme Hujra Shah Muqeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insaf City Housing Scheme Hujra Shah Muqeem:

Share