01/11/2024
وہ تمام بچیاں جو 6 سے 10 کلاس تک کسی بھی سرکاری سکول میں پڑھ رہی ہیں ان تمام والدین سے گزارش ہے کہ جلد ہی سکول سے اپنا شناختی نمبر اور فون نمبر Verify کروا کر حیدر فوٹو کاپی نزد نشیل بنک حجرہ شاہ مقیم سے اکاؤنٹ کھلوائیں تاکہ آپ کی بچیوں کا وظیفہ جاری ہو سکے۔۔
مکمل اعتماد کے ساتھ
03117575775